PSP YOUTH WING Hyderabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSP YOUTH WING Hyderabad, unit number 6, Hyderabad.
21/09/2025
ملک میں اچھا بھلا امن تھا شانتی تھی لوگوں میں پیار تھا محبت تھی مختلف نظریات رکھنے کے باوجود لوگوں میں باہمی احترام موجود تھا پھر یہاں یوتھیوں کی شکل میں کانٹے اگانے کا فیصلہ کیا گیا اب ھر طرف نفرت ھے پتہ پتہ لہو لہان ھے بدتہذیبی ھے گالم گلوچ ھے چھوٹے بڑے کی تمیز ختم ھے
شہرِ کراچی، روشنیوں کا نگر تھا کبھی
اب اندھیروں میں ڈوبا ہے، درد کی لہر ہے سبھی
تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان کا چاند بہت بہت مبارک ہو 😇
28/02/2025
سید مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ شمولیت نہ صرف کراچی بلکہ پورے پاکستان کے لیے خوش آئند ہے۔ امید ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں سے قوم کی خدمت کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Unit Number 6
Hyderabad
71000
