13/02/2026
شاہ زیب چاچڑ صاحب نئے ایس ایس پی حیدرآباد تعینات، ایس ایس پی عدیل چانڈیو صاحب کا تبادلہ۔
We Alaway's Ready To Serve Nation If Any Person Have Any Legal Complain Against Any Type Of Crime In The Page Is About Ps Airport And Its Personals.
13/02/2026
شاہ زیب چاچڑ صاحب نئے ایس ایس پی حیدرآباد تعینات، ایس ایس پی عدیل چانڈیو صاحب کا تبادلہ۔
23/11/2023
ورثاء کی تلاش میں مدد کریں۔
صدای جاریہ سمجھ کے شئیر کریں ۔
*حیدرآباد: 23 نومبر 2023*
*ائیرپورٹ پولیس کو آج صبح گنجو ٹکر کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے*
*انچارج ائیرپورٹ سب انسپیکٹر فہیم فتح آرائیں کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی جس کی کوشش جاری ہے*
*اگر کوئی شخص فوتی یا اسکے ورثاء کو جانتا ہو تو برائے کرم ائیرپورٹ پولیس یا ہیلپ لائن 15 پر کال کرے*
*ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد*
24/10/2021
On The Orders Of Worthy SSP Sb Hyderabad SIP Ayaz Bughio Posted As Incharge CP Airport Hyderabad.
08/10/2021
As Salam Wa Alaikum To All.
If Any One Anything About Him Then Contact On The Number Those Given In Advertisement.
11/09/2021
We Warmly Welcome Our New Commander SSP Sajid Sudozai Sahab At District Hyderabad...
08/01/2021
انتہائ مہربان رٹائرڈ ایس ایچ او انسپکٹر رانا پرویز اختر صاحب کی طبعیت سخت ناساز ہے اور اسری اسپتال میں زیر علاج ہیں اللّٰہ پاک رانا پرویز صاحب کو اپنے حبیب مکرم کے صدقے شفائے کاملہ و عاجزہ عطاء فرمائے صحتِ و تندرستی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔
31/12/2020
*نئے سال کی آمد پر کسی قسم کا غیر قانونی عمل ون وہیلنگ یا ہوائ فائرنگ برداشت نہیں کی جائیگی *
*عوام سے اپیل ہے کہ وہ نئے سال کی خوشی میں کسی قسم کی فائرنگ نہ کرے آپ کی فائرنگ سے کسی کی جان بھی جاسکتی ہے انچارج پولیس چیک پوسٹ ائیرپورٹ SIP سکندر علی چانڈیو*
*حیدرآباد انچارج پولیس چیک پوسٹ ائیرپورٹ SIP سکندر علی چانڈیو نے جناب ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد کے جاری کردہ اعلامیہ اور جناب ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی سخت ہدایات عمل درآمد کراتے ہوئے نئے سال کی آمد کے موقع پر فائرنگ کرکے خوشی منا کر کسی کے گھر میں ماتم نہ کریں آپ کی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے کسی کا جانی نقصان ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہیپی نیو ائیر کے موقع پر فائرنگ پر سخت پابندی ہے فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کیا جائے گا لہذا نئے سال کی آمد کے مو قع پر فائرنگ سے اجتناب کریں*
انچارج پولیس چیک پوسٹ ائیرپورٹ SIP سکندر علی چانڈیو۔