Moizvlog

Moizvlog

Share

Moiz Talk, Talking about General and Social Conferences.

01/06/2026

حیدرآباد تاجر اتحاد کے صدر محمود علی راجپوت نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہرِ حیدرآباد کے مختلف مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر حیدرآباد کی تاجر برادری اور مختلف یونینز کے نمائندگان بھی موجود تھے۔
پریس کانفرنس میں شہر کو درپیش بنیادی مسائل، ترقیاتی کاموں اور شہری مشکلات پر بات کی گئی۔ محمود علی راجپوت نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ حیدرآباد کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

27/05/2026

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو


23/05/2026





20/05/2026

چاندنی موبائل مارکیٹ میں لسی کی شاندار اسٹال کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مارکیٹ کے تاجروں اور دوستوں نے شرکت کر کے نئی شروعات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ اس کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب کرے۔

09/05/2026

08/05/2026

ناصر قریشی کی جانب سے کیٹل فارم کی شاندار تقریب میں حیدرآباد تاجر اتحاد کے صدر محمود علی راجپوت کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
اس موقع پر خوبصورت اور صحت مند جانوروں کی نمائش نے تقریب کو مزید دلکش بنا دیا۔ مہمانوں نے فارم کے بہترین انتظامات کو سراہا اور ناصر قریشی کی محنت کی تعریف کی۔
تقریب خوشگوار ماحول، محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال بنی رہی۔ اللہ تعالیٰ ناصر قریشی کے کاروبار میں مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

12/04/2026

12/04/2026









08/04/2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hyderabad