میں نے زندگی میں بہت لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے ، جن کو میں اپنے قریب سمجھتا تھا💔😥
Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official
اللہ کا دیا ہواسب کچھ تھا۔لیکن پھر بھی اپنی عوام اور پاکستان کیلے ان گھٹیاں لوگوں سے گالیاں سن رہا ہو
19/02/2026
کوئی رہ تو نہیں گیا۔۔۔۔۔
*🚨الرٹ*
جی این این (GNN) فیک نیوز پھیلا رہا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے پلان میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
پنجاب سمیت پورے پاکستان کے لیے واحد پلان ہے کہ ہر ایم این اے ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر ہر صورت بندے کے کر کل اسلام آباد پہنچے
23/11/2024
_*ایسی خبروں پر کان نہ دھریں اور تیاری مکمل کریں خان کی پکار عوام کی للکار !!!*_
23/11/2024
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!
23/11/2024
نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود گرفتار تھے ان پر نو مئی کے حوالے سے مقدمات بنانا مزائقہ خیز عمل تھا ۔ عمران خان نے بے گناہ ہونے کے باوجود ان مقدمات میں بے جا جیل کاٹی لیکن جب بھی عدالتیں شفاف طور پر میرٹ سے انصاف کریں گی عمران خان با عزت بری ہوں گے
23/11/2024
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
23/11/2024
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
*یہ کیا ہورہا ہے۔۔۔۔؟؟؟*
*اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے سے قبل رقص کر رہی ہے*
🚨*24 نومبر کو اسلام آباد کے علاؤہ دنیا کے 31 ممالک میں احتجاج ہونے جارہا ہے اسلام آباد کو کنٹینرز لگاکر بلاک کردیا دنیا کو کیسے بلاک کرو گئے جس جنیوا میں میاں سانپ اپنی جھوٹی تعریف کروانے کیلئے 4 بندے لیکر آیا تھا اس جنیوا میں اتنی عوام احتجاج میں شامل ہوگئی اتنی تو میاں سانپ پاکستان میں اکٹھی نہیں کرسکتے* 😜😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
