🔥 اہم ویڈیو پیغام 🔥
عامر علی خان
صدر جمعیت علماء اسلام ضلع رحیم یار خان
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ! عوام کے حقوق کی جنگ میں بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔
مرکزی صدر ملک محمد اویس، جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کی ہدایت پر بھرپور شرکت کی جائے گی۔
آئیں! ظلم، مہنگائی اور ناانصافی کے خلاف میدان میں نکلیں اور عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
Rana Aamir Ali Rajput official
President of Jamiat Talaba-e-Islam, District Rahim Yar Khan, and Central Member of the Media Cell, JTI Pakistan
"جو میرے نبی ﷺ کی امت کے وارث ہیں، وہی آج پاکستان میں خود کو لاوارث محسوس کر رہے ہیں — آخر کیوں؟"
"رشید بھائی نے لاکھوں کروڑوں جمعیت کے کارکنوں کی نمائندگی اور ترجمانی کا حق ادا کیا ہے۔"
12/05/2026
آپ جتنا مرضی چاھیں مولانا صاحب کی تقریروں کو سنسر کرلیں ھم جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے کارکن انکی آواز ھیں اور انکی آواز دنیا تک پہنچتی رھے گی ان شاءاللہ
جمعیت علمائے اسلام اور جمعیت طلبہ اسلام کا ایک بھی کارکن اگر غیرتِ ایمانی سے زندہ ہے، تو کوئی بھی اسلام اور پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
میں دشمنِ اسلام اور دشمنِ پاکستان کو کہنا چاہتا ہوں:
ادھر آ ستم گر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
✊🏻🇵🇰
عامر علی خان
صدر جمعیت طلبہ اسلام ضلع رحیم یار خان
01/05/2026
Old is gold
30/04/2026
Old is gold ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Islamabad
