27/08/2024
“28 اگست کو اپنے حقوق کے لیے پاکستان تاجر اتحاد گروپ کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ تاجروں کا معاشی قتل بند کرو! تمام ٹیکسز واپس لو۔ بجلی، پیٹرول، اور گیس کی قیمتیں کم کرو۔”
Thanks For Your Like/Share/Comments, Pakistan Group Traders Welfare Associates Insha Allah We Will fulfill Your Needs, Thanks For Supporting Us.
Signature : Pakistan Group Union Trader Welfare Associates
27/08/2024
“28 اگست کو اپنے حقوق کے لیے پاکستان تاجر اتحاد گروپ کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ تاجروں کا معاشی قتل بند کرو! تمام ٹیکسز واپس لو۔ بجلی، پیٹرول، اور گیس کی قیمتیں کم کرو۔”
20/02/2024
28/01/2024
*تلاش ورثہ*
پاکستان فیس 2 سے ایک بچہ ملا ہے جو اپنی شناخت نہیں بتا سکتا
جو شخص بھی اس کے وارثوں کو جانتا ہے تھانہ لوہی بھیر رابطہ کرئے۔
22/08/2023
🌼 السلام وعلیکم۔!
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے.!☺️
کل بروز بدھ نادرا کئ گاڑی صدر انجمن تاجران (خرم شکیل صاحب) کی دکان حمزہ بک شاپ کے سامنے آئے گی۔
=> جس نے شناختی کارڈ پر 😊
=> پتہ تبدیل کروانا ھو ✉️
=> ووٹ بنوانا ہو. 🗳️
=> یہ اور کوئی کام ہو تو آپ تشریف لے آئے گا 👍
صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے 🕘
چوہدری نوید