Nadeem Khan

Nadeem Khan

Share

Hello Friends) My Name Is Nadeem Khan I Am Uploded Tourism Vedio I Am Promote Tourism All World. For Pad Promotion DM

Hello Friends) My Name Is Nadeem Khan I Am Uploded Tourism Vedio I Am Promote Tourism All World Country Social Link https://twitter.com/AyanNadeemKhan https://instagram.com/nadeemkhanofficialy Travel Around The World With Nadeem Khan

23/06/2026
17/06/2026

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کے لیے کوئٹہ پریس کلب پہنچ گیا۔

لورالائی کے رہائشی عالم خان اور ان کی اہلیہ کی پریس کانفرنس

جوڑے کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کے خاندان کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ہماری جان کو خطرہ ہے۔ حکام ہمیں فوری تحفظ فراہم کریں۔

16/06/2026

‏بیٹی کو رحمت
اور بیٹے کو نعمت
کہاجاتا ہیں
اور بیوی کو کیا کہتے ہیں

10/06/2026

‏دوبئی میں پاکستانیوں کی تذلیل۔
پاکستانی نے اماراتی لباس پہن کر گناہ کیا ہے, اس لیے لباس ابھی اتارو اور دوبارہ یہ لباس نہیں پہننا!!

10/06/2026

تمام ڈاکٹروں سے گزارش ہے کہ مریض سے ایک بار پوچھ لیں وہ کیا کرتا ہے، اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دواؤں سے گریز کریں ♥️

10/06/2026

‏آج کورٹ میں ایک عجیب مقدمہ چل رہا تھا ، ایک دیہاتی نے توپ کے لائسنس کیلئے درخواست دی تھی ، اور یہ دیکھنے ہزاروں کی بھیڑ اور میڈیا کورٹ میں موجود تھے.
جج دیہاتی سے : یہ تم نے توپ کے لائسنس کے لئے درخواست پورے ہوش و حواس میں دی ہے؟
دیہاتی - جی ہاں جج صاحب
جج - کیا تم عدالت کو بتاؤ گے کہ یہ توپ تم کہاں اور کس پر چلانے والے ہو
دیہاتی - جج صاحب
گزشتہ سال میں نے اپنے دیہی بینک میں 1 لاکھ روپے کے بیروزگار لون کیلئے درخواست دی ، بینک والوں نے پوری جانچ پڑتال کر بعد میرے لئے 10 ہزار روپے کا لون منظور کیا
اس کے بعد میری بہن کی شادی کے لئے میں نے راشن سے 100 کلو شکر کے لئے درخواست کی اور مجھے راشن سے صرف 10 کلو شکر ملی
ابھی کچھ دن پہلے جب میری فصل شدید بارشوں کے نتیجہ میں آنے والے سیلاب میں ڈوب گئی تو پٹواری نے میرے لئے 50 ہزار روپے کا معاوضہ منظور کرنے کی بات کی اور میرے اکاؤنٹ میں صرف 5 ہزار روپے ہی آئے.
اس لئے اب میں سرکاری طریقہ کار کو بہت اچھے سے سمجھ گیا ہوں ، مجھے تو بندر بھگانے کیلئے پستول كا لائسنس چاہیئے تھا پر میں نے سوچا کہ اگر میں پستول کے لائسنس کی درخواست کروں گا تو مجھے کہیں آپ غلیل کا لائسنس ہی نہ دے دیں ، اس لئے میں نے توپ کے لائسنس کی درخواست دی ہے 😜😂😂😂

02/06/2026

بابا چرلو شاہ 😅
پھر کہتے ہیں کہ حکیم صاحب کو کوئی زہر دے گیا ہے ...

29/05/2026

🤣🤣🤣🤣

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
26270