Islamabad Crescent Lions Club - ICLC

Islamabad Crescent Lions Club - ICLC

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamabad Crescent Lions Club - ICLC, Social service, Islamabad.

Photos from Islamabad Crescent Lions Club - ICLC's post 27/09/2023

World Tourism Day 2023
Theme: Tourism and Green Investment
27th Semptember, 2023
Venue: Auditorium National Skills University,H-8/1 Islamabad
Oranized By:
Islamabad Crescent Lions Club - ICLC
and Auditorium National Skills University,H-8/1 Islamabad

13/09/2023

World Democracy Day
Civil Society Youth Summit
Empowering the Next Generation
on Fri, Sep 15, 2023
at Govt Postgraduate Girls College, Raja Zafar ul Haq Road, Rawalpindi
Organized By: Islamabad Crescent Lions Club - ICLC

Photos from Islamabad Crescent Lions Club - ICLC's post 08/09/2023

راولپنڈی ممتاز دانشور،ماہر سماجیات مسسز خولہ خان نے کہا کہ تعلیم اور تا حیات سیکھنے پر پائیدار اور(SDG-4) کے حصول کی طرف ترقی کے ہدف پیشرفت کو تیز کرنے کی کو ششوں میں شامل ہونے اور مزید جامع، پرامن۔،انصاف پسند اور پائیدار معاشروں کی تعمیر میں خواندگی کے کردار کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔اور ترقی کے دیگر شعبوں کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج عالمی یوم تعلیم کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دھماں سیداں اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں اسلام آبادکریسنٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام یوتھ اسمبلی سے مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر خولہ خان،ڈاکٹر اعجاز خان سی ای او ہیلتھ راولپنڈی، ممتاز دانشور ڈاکٹر مرتضی مغل،سبطین رضا لودھی،ڈاکٹر راشد نسیم منہاس،ارم جمال تمیمی،سلطان شاھین،شمع فردوس اور
راجہ بشیر عثمانی مقررین میں شامل تھے۔ممتاز دانشور ڈاکٹر مرتضی مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواندگی ایسے معاشروں کی تشکیل میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے،جب کہ ترقی کے دیگر شعبوں میں پیشرفت لوگوں میں دلچسپی پیدا کرنے اور اسے حاصل کرنے،استعمال کرنے،اور آگے بڑھنے کی ترغیب دینے میں معاون ہے۔ان کی خواندگی اور عددی مہارتوں کو فروغ دیں۔دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ۔دنیا بھر میں عالمی یوم تعلیم 2023 کی تھیم کے تحت علاقائی،ملک اور مقامی سطح پر منا یا جائے۔تاکہ معاشرے کے اندر تعلیم کے فروغ کا شعور پروان چڑھ سکے۔اس وقت وطن عزیز ایک کڑور ساٹھ لاکھ سے زائد بچیاں تعلیمی درس گاہوں کی رسائی سے محروم ہیں۔جبکہ ایک کڑور بیس لاکھ بچے چائلڈلیبر پر مجبور ہیں۔انہیں بھی تعلیمی سہولتیں حاصل نہیں ہیں۔پاکستان کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے جنگی بنیادوں پر فروغ ِتعلیم کے اقدامات کو نافذ کرنا ہو گا۔تاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کی تکمیل ممکن ہو سکے۔اس موقع پر پرنسپل روبینہ کوثر اور ایونٹ چیئر پرسن راجہ محمد بشیر نے خیر مقدمی کلمات ادا کئے۔ جبکہ
لائن زہرہ جاوید راجپوت نے ا ظہار تشکر کے کلمات ادا کئے #

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad