04/06/2026
Khunda Group : NA50 Attock
Page is created for the followers of Khunda Group Idealogy�
04/06/2026
02/06/2026
#پنڈیگھیب
قائد کھنڈا گروپ وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا کی دولہیال آمد۔
تحصیلدار ملک مبشر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
بعدازاں کمڑیال میں ملک افتخار احمد پٹواری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر سردار محسن نثار ایڈووکیٹ و سردار معید افتخار بھی قائد محترم کے ہمراہ تھے
01/06/2026
ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر حج کی سعادت حاصل کرنے والے معززین سابق وائس چئیرمین تراپ ملک غلام شاہ صاحب، معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر رفعت کسراں، نثار احمد صاحب ڈنگی ناڑی و دیگر کو وطن واپس پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔
ملک فیصل یار خان کھنڈا✌
29/05/2026
قائدِ محترم ممبر صوبائی اسمبلی ملک اعتبار خان کھنڈہ سے سابق تحصیل ناظم جنڈ سردار منظر امیر خان، چوھدری محمد ارشد اور سردار ندیم خان نے ملاقات کی۔
29/05/2026
28/05/2026
Second Day Eid Greeting at Khunda House
Pmln KhundaGroup MediaCell
28/05/2026
قائدین کھنڈا گروپ ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا سے علی حیدر اسٹامپ وینڈرز جنڈ شہر کی ملاقات۔
28/05/2026
سابق امیدوار برائے ایم این اے وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا
نوجوان قیادت ملک فیصل یار خان کھنڈا سے مبشر فلک اعوان بھاٹھہ کی ملاقات۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
37
Islamabad
