7 جون کو چھوٹوں سے لے کر بڑے، مائیں، بہنیں، بزرگ سب نکلیں گے اور عمران خان کے امیدواروں کو الیکشن جتوائیں گے،
گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کلین سویپ کرنے جا رہی ہے، نوجوان
PTI Punjab
This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab''
Justice. Humanity. Self Esteem.
نشان چاہیے جو بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان۔
گلگت بلتستان کی عوام اپنا حق استعمال کریں ۔
7جون 2026 کو ووٹ ڈالیں ،ووٹ ڈلوائیں ،ووٹ کی حفاظت کریں۔
تم نے نشان بدلا ہے ہمارا ایمان نہیں ۔
گلگت بلتستان میں عمران خان کی بے پناہ مقبولیت کو دیکھ کر حکومت اور اس کے ہینڈلرز پر خوف کے سائے لہرانے لگے ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں پورا ریاستی نظام اور مصنوعی مقبولیت کے دعوے بری طرح ایکسپوز ہوچکے ہیں۔ گلگت بلتستان اس وقت پورے ملک کی حقیقی ترجمانی کر رہا ہے، مقتدر حلقے جتنا مرضی جبر کر لیں،جیل میں بیٹھا قیدی ایک بار پھر جیت چکا ہے۔
گلگت بلتستان کی جان عمران خان
جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
جو مرضی کرلیں ووٹ عمران خان کا!!
گلگت بلتستان کے عوام کا فیصلہ واضح ہے؛ وفاداری کسی نشان سے نہیں بلکہ عمران خان کے نظریے، جدوجہد اور حقیقی آزادی کے مشن سے ہے۔
ان شاء اللہ 7 جون کو گلگت بلتستان کے باشعور عوام ثابت کریں گے کہ عوامی طاقت کا مرکز صرف عمران خان ہیں۔ ظلم، جبر اور سیاسی انتقام کے باوجود عوام کا اعتماد آج بھی اپنے قائد کے ساتھ ہے۔
گلگت بلتستان صرف عمران خان کا!
گلگت بلتستان حلقہ 3 میں بھی عوام کی جانب سے بھرپور انتخابی مہم جاری ہے، انشاءاللہ 7 جون کو تاریخ رقم ہوگی
اے اللہ! میں تیری عبادت کرتا ہوں اور تجھ سے مدد مانگتا ہوں۔ میرے پاکستانیو، ہماری زندگی اتنی ضروری نہیں ہے جتنی آپ کی آزادی ضروری ہے۔ میں ہر پاکستانی سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہاں عدالت میں خوف ہوتا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ ایک عدالت اوپر بھی قائم ہوگی۔ یہاں لوگ کہتے ہیں کہ اُن کا کوئی دوست وکیل ہے، لیکن میرے پاکستانیو، اوپر کوئی دوست نہیں ہوتا۔
جب آپ یہاں ناانصافی کرتے ہیں تو شاید یہاں کر سکیں، لیکن وہاں ناانصافی نہیں ہوگی۔ آپ سے فرشتے سوال کریں گے کہ خدا نے تجھے دنیا میں بھیجا تھا، تو کیا کرتا رہا؟ کیا تُو لوگوں کو دھوکا دیتا رہا یا ان کے ساتھ ناانصافی کرتا رہا؟
میرے پاکستانیو، آپ نے کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرنی۔ میں اپنی قوم سے وعدہ کرتا ہوں کہ ان غلامی کی زنجیروں کو گرانے کی نہیں بلکہ توڑنے کی ضرورت ہے۔ جہاں بھی پاکستانی موجود ہیں، لندن میں، امریکہ میں، نیوزی لینڈ میں، جہاں کہیں بھی آپ میری بات سن رہے ہیں، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں۔
میں امریکی سفارت خانے سے پوچھنا چاہتا ہوں، کیا یہ خط تم نے ہندوستان کو بھی لکھا تھا؟
کیا ہم تمہارے غلام ہیں کہ تم جو کہو گے، وہ ہم کر لیں گے؟
Absolutely Not
ایک غریب مزدور کی خان صاحب سے محبت کا انداز
ہنزہ حلقہ 6 سے حبیب اکرم کا سروے : عوام کی ایک ہی آواز " ووٹ صرف عمران احمد خان نیازی کا "
بیشک گلگت بلتستان میں تحریک انصاف واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے
چیئرمین عمران خان سے رفقا کی ملاقات کا دن سیمابیہ طاہر اسد عبّاس عثمان جوڑا ملک عظیم اور یاسر پتوالی دہگل ناکہ پہنچ گئے. پولیس نے اگے جانے سے روک دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
6789
