IK Today

IK Today

Share

A Team of IK

15/06/2026

تحریک انصاف کے کارکنان اپنے قائد عمران خان کے بیانیے پر کاربند اور ہر قسم کے دباؤ کے باوجود سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔عمران خان کی رہائی اور حق و سچ کا ساتھ۔ملک بھر کے پی ٹی آئی کارکنان کا متحد ہو کر اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھانا اس بات کا ثبوت ہے کہ نظریاتی وابستگی کبھی ختم نہیں ہوتی

فضل الٰہی ایم پی اے

15/06/2026

‏میں سمجھتا ہوں اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ جو بجٹ ہے، یہ عوام دشمن بجٹ ہے، ملک عامر ڈوگر

15/06/2026

"ایک دن وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان وزیراعظم بیٹھے گا، ہم فلاحی ریاست بنائیں گے اور نیا پاکستان بنے گا۔

عمران خان نے کہا تھا پاکستانیوں میں تو گزارا کر لوں گا، لیکن آپ گزارا نہیں کر سکو گے۔ 1045 دن گزر گئے، وہ تو گزارا کر رہا ہے مگر پاکستانی عوام ان کے نیچے ایک ایک دن گھٹ کر گزار رہے ہیں۔"

صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی سینیٹ کے 362ویں اجلاس میں عمران خان اور معاشی قتلِ عام والے بجٹ پر دھواں دار تقریر۔

15/06/2026

اس جذبے اس جنون کو کیسے ختم کرو گے !!!

یہ ہوتی ہے محبت ایسے کہتے ہیں حقیقی عزم اور تبدیلی کا جذبہ

15/06/2026

‏ایوان میں گرما گرمی، قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران شہرام ترکئی کی تنقید

15/06/2026

راولپنڈی ۔۔۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلا ملاقات کا دن

سلمان اکرم راجہ کی جانب سے چھ وکلاء کے ناموں کی فہرست چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کر دی

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لئے آئیں گی

15/06/2026

استور جی بی اے 13 حلقہ 1 زیپور پولنگ اسٹیشن میں مبینہ جعلی ووٹ مسلم ن کے امیدوار کو کاسٹ کرنے کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

15/06/2026

‏لو جی آپکی پاکستان جعلی حکومت میں کاروبار جرم بن گیا ہے!!

‏ناکام جعلی ریجیم کا ظلم دیکھیں!!
‏مہنگائی بے روزگاری تاریخی انتہا پر, اور اوپر سے لوگو کا کاروبار بھی بند کیا جارہا ہے 💔💔

15/06/2026

پاکستان تحریک انصاف کی کال پر کل اڈیالہ جیل پہنچیں اور اپنے کپتان سے اظہار یکجہتی کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad