30/11/2023
مخلص میڈیا باجوڑ
جماعت اشاعت التوحیدوالسنتہ
30/11/2023
10/10/2023
09/10/2023
چلو چلو پنج پیر صوابی چلو
07/10/2023
26 اکتوبر کو پنج پیر میں شروع ہونے والے عالمی سہ روزہ اجتماع کیلئے تیاریاں مکمل ہیں ۔ باجوڑ سے قافلوں کے صورت میں ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار جماعت اشاعت التوحید والسنہ باجوڑ کے سنیئر کارکنان مولانا عبد اللہ مخلص ، مولانا حنظلہ ثاقب اور مولانا عطاء اللہ منصور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باجوڑ میں اجتماع کیلئے چھوٹے چھوٹے پروگرام اور اجتماعات منعقد کیے ہیں۔ اور انفرادی طور بھی علاقے کے مشران و سیاسی و سماجی قائدین کو دعوت دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ باجوڑ اس سے عظیم الشان تربیتی اجتماع میں ہزاروں افراد قافلے کے صورت میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں دعوتی و تشہیری مہم کے سلسلے میں وال چاکنگ ، اشتہار بازی مکمل کرلی گئی ہے۔ انہوں نے میڈیا کے ذریعے پورے باجوڑ کے عوام کو اس اصلاحی و تربیتی اجتماع میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔ سالانہ تربیتی اجتماع 26 ، 27 ، 28 ، 29 اکتوبر کو پنج پیر ضلع صوابی میں منعقد ہوگا۔
07/08/2023
علمائے کرام سے میرا رشتہ
پہاڑوں سے اونچا🌹سمندر سے گہرا 🌹لوہے سے مضبوط🌹اور شہد سے میٹھا ھے🌹کیونکہ یہ انبیاءکرام کےوارث ہے🌹
ولی کامل شیخ القرآن والحدیث حضرت العلامہ مولانا محمد عبد الجبار صاحب
16/02/2023
دقبر پہ ٹیکس کے دڈیزلیانو پورہ لاس دے زکہ چہ دوئ ورتہ جوندی وای 🤣🤣🤣🤣
16/01/2023
قرآن عظیم الشان کے عظیم دینی درسگاہ جامعہ الامام الشیخ محمد طاھر دارالقرآن پنج پیر صوابی پاکستان
مرکز میں منارہ کھڑا کر دیا گیا۔
29/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Bajaur
Islamabad
555
