الحمدللہ! ❤️
آپ سب کی دعاؤں، تعاون اور بروقت مدد سے اس سفید پوش بزرگ خاندان کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ 🙏
94,000 روپے کے قرض کا بوجھ اتر چکا ہے، اور اب یہ خاندان ایک نئی امید کے ساتھ اپنی زندگی آگے بڑھا سکے گا۔
دل کی گہرائیوں سے ان تمام مخیر حضرات، دوستوں اور بہن بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اعتماد کیا، تعاون کیا اور ایک ضرورت مند خاندان کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لانے کا سبب بنے۔
یاد رکھیں: نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی، اور کسی کی مشکل وقت میں مدد کرنا سب سے بڑی انسانیت ہے۔
جزاکم اللہ خیراً ❤️
Bannu Youth Welfare Society - BYWS
Unity is Our Strength
Kamran Sahir - President
Whatsapp#+92 3115782324
Jeem Jamshaid - Chairman
Whatsapp#+92 331 9393709
اسلام آباد میں شہداۓ بنوں ع نورنگ کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں .
17/05/2026
خون کی الٹیاں (Vomiting blood) ایک سیریس میڈیکل علامت ہے، اسے عام طور پر hematemesis کہتے ہیں۔ یہ خود بیماری نہیں بلکہ اندر کسی مسئلے کی نشانی ہوتی ہے۔
خون کی الٹیاں کیوں ہوتی ہیں؟
عام وجوہات یہ ہو سکتی ہیں:
1. معدے کے السر (Stomach ulcer)
معدے یا آنتوں میں زخم ہو جائے تو خون بہہ کر الٹی کے ساتھ آ سکتا ہے۔
2. جگر کی بیماری (Liver cirrhosis / varices)
جگر خراب ہو تو خوراک کی نالی (esophagus) کی رگیں پھول کر پھٹ سکتی ہیں۔
3. شدید گیسٹرائٹس (Gastritis)
معدے کی اندرونی تہہ میں سوزش اور خون آنا۔
4. زیادہ الکحل یا تیز دوائیں
کچھ painkillers (جیسے ibuprofen وغیرہ) زیادہ استعمال سے معدہ خراب کر سکتے ہیں۔
5. چوٹ یا اندرونی خون ریزی
پیٹ یا سینے کی چوٹ سے بھی خون آ سکتا ہے
# **دعوتِ شرکت**
**فتح خیل پولیس چوکی (منڈاں) میں دہشتگردی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے اور آج سرائے نورنگ میں شہید اہلکاروں اور معصوم عوام کی عظیم قربانی پر بنوں تحفظ موومنٹ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔**
**شہداء کی بلندیِ درجات، لواحقین کے صبرِ جمیل، اور خطۂ بنوں میں دیرپا امن کے قیام کے لیے ایک قرآن خوانی و دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔**
**بنوں گُل سے تعلق رکھنے والے تمام معزز مشران، نوجوانوں، دوست احباب اور اہلِ درد سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ ہم سب مل کر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کر سکیں اور وطنِ عزیز میں امن و استحکام کے لیے دعاگو ہوں۔**
> اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے اور ہمارے وطن کو امن کا گہوارہ بنائے۔
> **آمین ثم آمین**
>
# # # **پروگرام کی تفصیلات:**
* **تاریخ:** بروز جمعہ، 15 مئی 2026
* **وقت:** دوپہر 2:00 بجے، بعد از نمازِ جمعہ
* **مقام:** ایم ایم خان پلازہ، پراچہ چوک، ترلائی، اسلام آباد
**منجانب: بنوں تحفظ موومنٹ**
10/05/2026
شروعات ہوگئی فاطمہ خیل سے Good کا ایک مرکز نذر آتش
05/05/2026
Real Deserving Family
01/05/2026
یکم مئی — یومِ مزدور
آج ہم اُن محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
جو اپنی انتھک محنت سے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
محنت، عزت اور حقوق ہر مزدور کا بنیادی حق ہیں۔
آئیے اس دن کے عہد کو تازہ کریں کہ ہم ہر محنت کش کی قدر کریں گے۔
محنت کشوں کو سلام ✊
جیم جمشید
چیئرمین بنوں یوتھ ویلفیئر سوسائٹی
صرف ایک گھنٹہ
مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
