07/06/2026
نواز شریف کل پوچھ رہا تھا مجھے کیوں نکلا؟ آپ کو جس نے نکلا اُسی نے 17 سیٹوں پر ملک پر مسلط کیا
شاہد خٹک
News/Update About PTI/ImranKhan
07/06/2026
نواز شریف کل پوچھ رہا تھا مجھے کیوں نکلا؟ آپ کو جس نے نکلا اُسی نے 17 سیٹوں پر ملک پر مسلط کیا
شاہد خٹک
07/06/2026
جس طرح ایران سے امریکہ ڈرتا ہے۔ اسی طرح عمران خان سے یہ سارا نظام ڈرتا ہے
گلگت میں بزرگ شہری کی گفتگو
06/06/2026
ناروے میں 55 پر سنٹ ٹیکس ہے اور وہاں آپ کے کفن دفن تک کا انتظام کیا جاتا ہے، بچوں کو وظیفے دیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں 68 پر سنٹ ٹیکس ریٹ ہے لیکن یہاں صرف بدلے میں سرکار جوتے ہی مارتی ہے اور جعلی پرچے ہی کا ٹتی ہے
مبین عارف جٹ
06/06/2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو مردا من قرار دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف
06/06/2026
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش والوں کے حق اور پیسے کھا بیٹھا ہوں
05/06/2026
جب دفن کی ہوئی لاش کو نکال کر سیدها اسٹیج پر کھڑا کر دو گے تو وہ پھریہی سوال کرے گی کہ مجھے کیوں نکالا
تعبیر پی ٹی آئی
تعلیم حاصل کرو تاکہ 15000 پر آپ ٹیچر بن سکیں۔
اگر ان پڑھ رہ گئے تو 40000 روپے پر ستھرا پنجاب کی جاب کرنی پڑے گی۔
آدھا نہیں پورا سوچیں
05/06/2026
ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ عمران خان ہمارا بھائی ہے۔ عمران خان نے سکھایا ہے کہ جب آپ کو اپنے حق کے لیے لڑنا پڑتا ہے تو یہ جہاد ہے۔ آخری ملاقات میں عمران خان نے کہا تھا: آزادی یا موت
علیمہ خان
04/06/2026
04/06/2026
شہزادوں کی طرح زندگی گزارنے والا اس بے حس قوم کے لیے ایس شدید گرمی میں جیل کاٹ رہا ہے