بنو قابل صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
حافظ نعیم الرحمن کے وژن کے مطابق دیر لوئر میں ہزاروں نوجوان بھائی اور بہنیں بنو قابل کے تحت آئی ٹی کورسز حاصل کر رہے ہیں، جبکہ تحصیل ادینزائی میں بھی سینکڑوں طلبہ گرافک ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ جیسی جدید مہارتیں سیکھ رہے ہیں۔ یہ اقدام نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
۔
۔
۔
۔
Adenzai PK15
public page
برائی کو دیکھ کر دل میں تڑپ پیدا نہ ہو تو یہ ایمان کی کمزوری کی علامت ہے۔
مؤمن صرف خود نیکی اختیار نہیں کرتا بلکہ معاشرے کی نبض پر بھی نظر رکھتا ہے، غلط کو غلط کہتا ہے، حق کی دعوت دیتا ہے اور ہر محاذ پر خیر کے فروغ کے لیے جدوجہد کرتا ہے۔
غفلت کے اس دور میں تذکیر، ذکر، توبہ اور استغفار ہی دلوں کو زندہ رکھتے ہیں۔
سید منور حسن رح،
سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان و سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
ٰہی #توبہ #استغفار #اسلام
مسلمان کی اصل طاقت اُس کا اسلحہ نہیں، اُس کا تعلق باللہ ہے۔
جس دل میں اللہ کی محبت جاگ اٹھے،
جس پیشانی کو سجدوں کی لذت نصیب ہو جائے،
جس زندگی کا مقصد اپنی ذات نہیں بلکہ دینِ حق بن جائے،
اُس کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔
آج ضرورت وسائل بڑھانے کی نہیں، اپنے رب سے رشتہ مضبوط کرنے کی ہے۔
کیونکہ جب بندے کا ہاتھ اللہ کے ہاتھ میں آ جاتا ہے تو تاریخ کے دھارے بدل جایا کرتے ہیں۔
سید منور حسن رح، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
03/06/2026
تصویر بولتی نہیں، مگر بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
خاص کر اس امت کے لیے جو کبھی دنیا کی قیادت کرتی تھی۔
آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کتنی پستی میں؟
یہ ہمارے اعمال کا آئینہ ہے۔
مسلمان ہو تو دل پر ہاتھ رکھ کر سوچو۔
معاشرے نے انسان کی قدر اس کے پیشے سے لگانی شروع کر دی، حالانکہ اللہ کے نزدیک عزت کا معیار دولت، منصب یا ذریعۂ معاش نہیں بلکہ تقویٰ اور قربِ الٰہی ہے۔
سید منور حسن رح، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
پٹرول کی قیمت 22 نہیں 122 روپے کم کریں، لیوی ختم کی جائے. حافظ نعیم الرحمن
صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے خیبر پختونخوا ترقیاتی عمل میں کئی سال پیچھے چلا گیا ہے۔ یہاں ترقیاتی کاموں کے بجائے رشوت، کمیشن اور اقربا پروری کا بازار گرم ہے۔
سراج الحق، سابق امیر جماعت اسلامی
Siraj ul Haq
Jamaat -e- Islami Pakistan
پیٹرول 22 روپے نہیں 122 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی ضرورت ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن
Hafiz Naeem ur Rehman
ARY News
قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کے جنازے میں اس وقت کے وزیراعظم پاکستان عمران خان آرمی چیف جنرل باجوہ نے شرکت کیوں نہیں کی؟
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
ہمارے ماتھے کا جھومر ڈاکٹر قدیر خان ہے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Chakdara, Khybar Pakhtunkhwa
Chakdara
