MWM Media Monitoring Cell

MWM Media Monitoring Cell

Share

Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan

05/06/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

گلگت بلتستان انتخابات 2026
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف
کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

05/06/2026

سید اسد عباس نقوی
(مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین)
گلگت بلتستان میں الیکشن کمپین کے دوران شگر میں جلسے سے خطاب

05/06/2026

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩
رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان
🛑 شہید امت کانفرنس 🛑
علامہ سہیل شیرازی
(صوبائی آرگنائزر شمالی بلوچستان مجلس وحدت مسلمین)
🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
اتحاد امت فورم پاکستان

05/06/2026

🔴لائو
سید ناصر عباس شیرازی (چیف آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین پاکستان) حلقہ 5 سکردو میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

01/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

جناب نوروز حسین کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ موصول ہوئی۔ مرحوم ایک بااخلاق، مخلص، دردِ دل رکھنے والے اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے جنہوں نے اپنی عملی زندگی میں بے شمار لوگوں کے دل جیتے۔

میں مرحوم کے اہل خانہ، عزیز و اقارب بالخصوص شبیر ساجدی، مظہر طوری اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(اپوزیشن لیڈر سینیٹ و چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان)

01/06/2026

"ہے کسی کے پاس اس دنیا میں یمارے رہبر جیسی شخصیت"
🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩
رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان
🛑 شہید امت کانفرنس 🛑
🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
اتحاد امت فورم پاکستان

31/05/2026

"ہم حسین ع اور حسینیت کے راستے کو کبھی نہیں چھوڑیں گے"

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩

رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان

🛑 شہید امت کانفرنس 🛑

🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔

اتحاد امت فورم پاکستان

30/05/2026

علامہ سید تجمل حسین الحسینی
(ڈپٹی سیکٹری جنرل انجمن حسینیہ پارا چنار)
🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
اتحاد امت فورم پاکستان

30/05/2026

🚩 چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 🚩
رہبر شہید، امام مقاومت، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے عظیم الشان
🛑 شہید امت کانفرنس 🛑
علامہ سید ھاشم موسوی
(رہنما مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ)
🗓️ بتاریخ: 13 جون 2026ء
◾ بروز: ہفتہ
📍 بمقام: مینار پاکستان لاہور
♦️ تمام امت اسلامیہ سے اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
اتحاد امت فورم پاکستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

25
Islamabad