گلگت بلتستان الیکشن کے سلسلے میں گلگت روانگی سے پہلے معروف بزنس مین ملک واقف خان کی رہائش گاہ پر مختصر قیام میں خواجہ رضوان عالم راؤ ساجد علی خان ملک نعیم بخت بیدار خان ٹکٹ ہولڈر اور میر اصف دستی شریک ہے..
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان
Rao Sajid
President:
PYO SOUTH PUNJAB
Benazeer Bhutto Shaheed
Welfare Society Multan
Chairman
Asif Zardari Lo
03/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن کے سلسلے میں گلگت روانگی سے پہلے معروف بزنس مین ملک واقف خان کی رہائش گاہ پر مختصر قیام میں خواجہ رضوان عالم راؤ ساجد علی خان ملک نعیم بخت بیدار خان ٹکٹ ہولڈر اور میر اصف دستی شریک ہے..
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان
02/06/2026
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا باعتماد ساتھی شہید رانی بے نظیر بھٹو کا بھائی وفادار سائیں قائم علی شاہ سابق وزیراعلی سندھ سے راؤ ساجد علی خان جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان ملاقات کر رہے ہیں ملاقات خوشگوار ماحول میں پارٹی امور پر اور مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی❤️🥰🇱🇾🇱🇾
سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینٹ پاکستان ❤️🥰🇱🇾🇱🇾🇱🇾
مخدوم سید احمد محمود سابق گورنر صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب❤️🥰🇱🇾🇱🇾🇱🇾
مظفرگڑھ/خانگڑھ: نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کو نشانِ امتیاز ملنے کے حوالے سے منعقدہ عظیم الشان جلسہ میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، جبکہ ایم این اے نواب افتخار احمد خان، سابق ایم این اے مہر ارشاد سیال، میاں علمدار قریشی،سینئیر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم اور راؤ ساجد علی خان جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان سمیت عہدیداران، کارکنان اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ مرحوم نوابزادہ نصراللہ خان کی قومی و جمہوری خدمات کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad