BNK Lovers

BNK Lovers

Share

Digital Media Team Babar Nawaz Khan MNA NA-18 Haripur🇵🇰

04/06/2026

کوٹ نجیب اللہ: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان قاضی محمد افضل، اعظم خان لالہ، ڈاکٹر کامران سواتی گفتگو کر رہے ہیں ۔

04/06/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان اور شہید عوام اختر نواز خان کے دیرینہ ساتھی یاسر قریشی گفتگو کر رہے ہیں ۔

01/06/2026

MNA BABAR NAWAZ KHAN
CHAIRMAN SAMIULLAH KHAN

30/05/2026

اطلاع عام:
اہلیان ضلع ہری پور کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حلقہ NA18 ضلع ہری پور میں ٹرانسفارمر خرابی، بجلی یا سوئی گیس کے مسائل کے فوری حل کے لیے عوامی باغ کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور کے درج ذیل نمبرز عوامی سہولت کے لیے دستیاب رہیں گے
ٹیلی فون نمبر: 0995619221
موبائل نمبر: 03005613640

30/05/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان 🌹

29/05/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 ،22 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
انشاءاللہ‎ دن بدن حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں

پاکستان زندہ باد _ اہلیان پاکستان پائندہ باد

28/05/2026

مملکت خداداد پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے پر قائد محترم میاں محمد نواز شریف کو خراج تحسین 🇵🇰

Photos from BNK Lovers's post 28/05/2026

"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"

28 مئی 1998ء ملکی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب پاکستان نے تمام تر بیرونی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اپنی دفاعی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ میاں نواز شریف کی دلیرانہ قیادت میں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نہ صرف دنیا کا ساتواں بلکہ عالمِ اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا۔

27/05/2026

MNA NA18 BABAR NAWAZ KHAN
& AKHTAR NAWAZ KHAN

Photos from BNK Lovers's post 27/05/2026

پنیاں: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی پنیاں میں سابق ناظم حاجی عبدالسلام خان کے نواسے، عارف خان کے فرزند، ڈاکٹر مسعود خان اور فرید خان کے بھتیجے سمیع اللہ خان کی نماز جنازہ میں شرکت۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad