04/06/2026
اپنی سم کسی اور کو دینا ایک قابلِ سزا جرم ہے۔
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی انجام دی جا سکتی ہے!
آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں:
cnic.sims.pk
یا
اپنا CNIC نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں۔
کسی بھی نامعلوم یا غیر ضروری سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
نئی سم ہمیشہ مستند فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے ہی حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے:
pta.gov.pk | 0800-55055 (ٹول فری)
ہوشیار رہیں ، محفوظ رہیں!
03/06/2026
سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ غیر قانونی، نفرت انگیز، ہتک آمیز اور جھوٹی معلومات پھیلانے سے گریز کریں، جس سے ریاستی اداروں، عدلیہ یا کسی فرد کی شہرت کو نقصان پہنچ سکتا ہو ۔ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت ایسی سرگرمیاں قابلِ سزا جرم ہیں.
01/06/2026
Urgent Alert: Phishing Scams!
Stay cautious - PTA or any Offical organisation will NEVER ask for your personal details, passwords, or OTPs via call, email, or message.
Protect yourself and stay vigilant.
30/05/2026
Every click, post, like, and share leaves a mark that’s your Digital Footprint.
In a connected world, your online behavior defines your digital identity. Protect it. Own it. Shape it wisely.
ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ قدم – پی ٹی اے
28/05/2026
غیر ملکی سموں کا غیر قانونی استعمال نہ کریں – اپنی شناخت اور مالی معلومات کا تحفظ کریں!
غیر ملکی سموں کی خرید و فروخت نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ ان کا استعمال آپ کے لیے پریشانی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
ایسی سموں کے ذریعے کی جانے والی کالیں اور پیغامات آپ کی ذاتی اور مالی معلومات کو غیر محفوظ بنا سکتے ہیں اور قانونی پیچیدگیوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔
ہمیشہ قریبی فرنچائز یا رجسٹرڈ آؤٹ لیٹ سے سم خریدیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ سم آپ کے نام پر رجسٹرڈ ہو۔