27/05/2026
Youth Bri Imam Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth Bri Imam Islamabad, Public Service, Noorpur Shahan Bari Imam, Islamabad.
27/05/2026
23/05/2026
اسک۔
19/05/2026
Rise Your Voice
یاد آؤ گے اے پیارے نگری زندگی کے ہر موڑ پہ
بری امام اسلام آباد کے رہائشی المعروف آپو حسن کا کڑیل جواں بیٹا اپنی ڈیوٹی کے دوران شھادت کے مرتبے پر فائز ہوئے اور انہیں اپنے آبائی علاقے سکردو بلتستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
اناللہ وانا الیہ الراجعون
گلگت بلتستان کا ایک اور باوفا جوان اپنے وطن عزیز پر قربان ہو گئے😔😭🇵🇰
شہید کے فیملی نے بھی اپنی زندگی بری امام اسلام آباد میں گزارے چند ماہ قبل مکان کا گرانا اور آج کڑیل جواں کی شہادت اللہ پاک شہید کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
14/05/2026
Share this.....
What is Solution???
ہمیں بس اپیل کرنا ہے باقی اب ہم عوام کا کام یہ ہے کہ ہم خود باہر سے سارا کام کر کے جائے پھر بھی یہ ظلم کرے تو اللہ پاک بہتر فیصلہ کرنے والا /حساب لینے والا ہے۔
1. ID Card Color Copy Front Back on one page (A4) One side 2 Copies
2. Passport first 2 Sode on one Page Color 2 Copies
3. Appointment latter/Visa Copy color 2 Copies
4. Bio Matric Rs:250
(Maximum 500 Expanse Out side Deplomatic Shuttle Services)
14/05/2026
🚨 بری امام سمیت اسلام آباد کی غریب کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن کرنے والے چار سفارشی افسران کو آج تمغۂ امتیاز سے نواز دیا گیا۔
کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے “قومی مفاد” میں 612 ایکڑ زمین واگزار کرائی، مگر سوال یہ ہے کہ اس زمین پر برسوں سے بسنے والے یتیم بچوں، بیواؤں، مزدوروں اور لوئر مڈل کلاس خاندانوں کا کیا قصور تھا؟
ریاستِ پاکستان اگر ترقی کے نام پر کمزور طبقے کے سروں سے چھت چھین کر ہائی رائز بلڈنگز کے خواب پورے کرے گی، تو پھر غریب آخر کس کے در پر جائے؟
آج بے بس عوام مایوس نظروں سے ان حکمرانوں کو دیکھ رہی ہے جو غریب کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کچل کر ترقی کے دعوے کر رہے ہیں۔
ہم کوئی احتجاج کرنے نہیں جا رہے ہم بے آواز ہے مظلوم ہے دبے ہوئے پیسے ہوئے لوگ ہیں۔
21/01/2026
ظلم کی ایک اور داستان واپڈا کی جانب سے
نوری باغ ، تمام بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے گئے ، بیشتر گھروں کو سیل کر دیا گیا جبکہ خواتین بزرگوں کی حکومت اور انتظامیہ کو بدعائیں اور تبراء ، بزرگ خواتین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سی ڈی اے اور ظالم حکومت ہمارے سروں پہ ہی چھت گرا کہ ہمیں مار دے یہی مکانات ہماری قبریں بن جائیں لیکن کسی صورت بھی جیتے جی ہم اس سرکار رح کی نگری کو نہیں چھوڑیں گے ، خواتین کی دہائیاں فریادیں سننے والا کوئی نہیں لیکن صرف خدا تو ہے بیشک وہ سننے والا ہے رحمان و رحیم ہے اور ظالموں کے لیے عذاب بڑا دینے والا ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Noorpur Shahan Bari Imam
Islamabad
44000
