20/10/2025
اطلاع عام
نادرا والی وین زیارت معصوم کے مقام پہ پہنچ چکی ہے
شکریہ مرتضی جاوید عباسی صاحب شکریہ۔
ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن نوشہرہ
Murtaza Javed Abbasi Force
20/10/2025
اطلاع عام
نادرا والی وین زیارت معصوم کے مقام پہ پہنچ چکی ہے
شکریہ مرتضی جاوید عباسی صاحب شکریہ۔
ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن نوشہرہ
پاکستان مسلم لیگ ن تاجوال نوشہرہ۔
ایک مشاورتی بیٹھک۔
جیو مسلم لیگ نوشہرہ کے شیرو
17/10/2025
کل بروز ہفتہ دن 10 بجے بمقام تتریلہ، مسلم لیگ ن کے سابق "ایم پی اے" سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے دئیے گئے 1 کروڑ فنڈ سے تتریلہ بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کیا جائے گا ۔
جس میں سردار اورنگزیب نلوٹھہ سابق وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی سردار خالد الرحمان شرکت کریں گے
منجانب مسلم لیگ ن تتریلہ
گلیات و حویلیاں کو ملانے والی اہم شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔
یونین کونسل تاجوال کی وی سی پیرکوٹ غزہ پٹی روڈ سابق وفاقی وزیر مرتضٰی جاوید عباسی کے تعاون سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔
چیئرمین وی سی پیرکوٹ سردار اختر نواز اور ممبر سردار عنائت الرحمن،سیاسی و سماجی شخصیت سردار عبدالرحمن اور دیگر لیگی ورکرز کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے اہلیان علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا۔ جس پر اہلیان علاقہ مسلم لیگی شیر سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
09/10/2025
گلیات یونین کونسل تاجوال کے سابق ممبر ضلع کونسل سردار فیاض کا اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقائی مسائل پر مرتضی جاوید عباسی صاحب سے ملاقات۔
اس موقع پر چیئرمین وی سی 4 سردار اختر نواز، بلدیاتی ممبران کے علاوہ پارٹی کے سینیئر رہنما شامل تھے
04/10/2025
یونین کونسل بیرن گلی لوئر گلیات میں مسلم لیگ ن کا سب سے بڑا پاور شو! سابقہ وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی صاحب سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ صاحب جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ذولفقار جاوید عباسی صاحب ممبر قومی اسمبلی متحرمہ ڈاکٹر شاہستہ جدون صاحبہ ممبر صوبائی اسمبلی متحرمہ آمنہ سردار صاحبہ ممبر صوبائی اسمبلی متحرمہ فاہزہ ملک ایڈوکیٹ صاحبہ نے 28 کروڑ روپے گیس لائن کے پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سابقہ و موجودہ بلدیاتی ممبران کے علاوہ عوام کا جم غفیر موجود تھا۔ اہلیان بیرنگلی نے سابق وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔ الیکشن ہارنے کے باوجود بلاتفریق ترقیاتی کام اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کی خدمت کا جذبہ عہدوں کا محتاج نہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل بیرنگلی
03/10/2025
یونین کونسل تاجوال ریتری گلی کے مقام پر ایک شمولیتی پروگرام سے خطاب۔
ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن تاجوال کی انتھک محنت کی وجہ سے آئے روز مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے
01/10/2025