Bint-e-Fatima Foundation ISB

Bint-e-Fatima Foundation ISB

Share

Social Activist | Spokesperson | Advocacy for the Elderly M. Hassan Shoaib, a prominent businessman in Islamabad, is involved in import-export activities.

He's a key supporter of Bint-e-Fatima Foundation, Islamabad, contributing to their social and philanthropic efforts. He travels across Pakistan, raising awareness about elderly issues and advocating for their welfare. His selfless dedication to this noble cause is truly commendable, making him a true gentleman serving Pakistan's elderly community. In recognition of his services, he also serves as the Vice President of Bint-e-Fatima Foundation.

13/06/2026

ماں دنیا کی عظیم ترین ہستی ہے

12/06/2026

ماؤں کے گھر بنت فاطمہ کی نئی بلڈنگ کیسی ہوگی؟

🏡 بے سہارا ماؤں کے لیے ایک محفوظ اور پُرسکون گھر بنانے میں ہمارا ساتھ دیں
بنتِ فاطمہ فاؤنڈیشن کراچی نےDHA City Karachi میں بے سہارا ماؤں کے لیے اولڈ ہوم کے منصوبے کے لیے زمین خرید لی ہے۔
اب اس عظیم منصوبے کی تعمیر کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
آپ کا تعاون اس خواب کو حقیقت میں بدلنے اور بے سہارا ماؤں کو ایک باعزت، محفوظ اور پُرسکون گھر فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
📞 0092-304-0710116

12/06/2026

Bint e Fatima Old Home Building Reveal Live | Farzana Maa | Azlan Shah

ماؤں کے گھر بنت فاطمہ کی نئی بلڈنگ کیسی ہوگی؟

🏡 بے سہارا ماؤں کے لیے ایک محفوظ اور پُرسکون گھر بنانے میں ہمارا ساتھ دیں
بنتِ فاطمہ فاؤنڈیشن کراچی نےDHA City Karachi میں بے سہارا ماؤں کے لیے اولڈ ہوم کے منصوبے کے لیے زمین خرید لی ہے۔
اب اس عظیم منصوبے کی تعمیر کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
آپ کا تعاون اس خواب کو حقیقت میں بدلنے اور بے سہارا ماؤں کو ایک باعزت، محفوظ اور پُرسکون گھر فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
📞 0092-321-2070463
Donate Now
Acct Title: BINT E FATIMA FOUNDATION
Account No: 0453-320427972
IBAN : PK43UNIL0109000320427972
Branch Code 0453
Bank name : United Bank Limited
Branch Address : UBL Ameen MACHS br karachi

Photos from Bint-e-Fatima Foundation ISB's post 12/06/2026

علینہ بہن کی طرف سے اپنی پیاری دادی (جنت بی بی) اور نانی (رابعہ بی بی) کے ایصالِ ثواب کے لیے بنتِ فاطمہ اسلام آباد میں قرآن خوانی اور ماؤں کے لیے خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ پاک اس محبت اور کارِ خیر کو قبول فرمائے۔ آمین!

📞 0304-0710116

12/06/2026

آ میڈا ڈھولا کراں بیٹھی زاری
میں مکدی مکاواں تو جتیا میں ہاری

📞 0304-0710116

Photos from Bint-e-Fatima Foundation ISB's post 11/06/2026

A memorable day at Binte Fatima Old Age Home, Islamabad. ❤️

Students of Air University spent quality time with our mothers, sharing smiles, conversations, and beautiful moments together.

11/06/2026

گھر بیٹھے حج کرنے کا ثواب
📞 0304-0710116

10/06/2026

بنتِ فاطمہ اسلام آباد اولڈ ہوم کی ماؤں کے لیے تہمینہ زارا کی جانب سے خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

📞 0304-0710116

Photos from Bint-e-Fatima Foundation ISB's post 10/06/2026

بنتِ فاطمہ اسلام آباد اولڈ ہوم کی ماؤں کے لیے تہمینہ زارا کی جانب سے خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔
📞 0304-0710116

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
Islamabad
25000