Jhang Division Banao Tehreek Official

Jhang Division Banao Tehreek Official

Share

Jhang Division Banao Tehreek is a peaceful public movement working for Jhang Division, development, a

29/05/2026

جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے مرکزی صدر رائے انصر صدیقی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
Haji Ramzan Khan Baloch
Nazar Abbas Khan Sial

01/05/2026

ایک طرف پٹرولیم مصنوعات و اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بدترین اضافہ

دوسری جانب مزدوروں سے ہمدردی کے حکومتی دعوے

ایک ہاتھ سے نوالہ دیکر دوسرے ہاتھ سے تھپڑ مارتے ہوئے نوالہ کیھنچا جارہا ہے

23/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

18/04/2026

مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک
مہر محمد یار کی سابق وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی سے ملاقات ،

18/04/2026

Rai Ansar Siddiqui president Jhang dievion Bnao tehreek,,

11/04/2026

اہم سیاسی و علاقائی ملاقات
​ٹاہلی بھٹیاں: سابق صوبائی وزیر رائے تیمور حیات بھٹی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات۔
​حلقہ پی پی 128 جھنگ سے مہر عمر دراز نہرا (رہنما جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک) اور مہر محمد یار کی رائے تیمور حیات بھٹی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر حلقے کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور علاقائی سیاست سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
​عوام کی خدمت اور علاقے کی ترقی ہی ہمارا اولین مقصد ہے۔

​لنک: 🔗 https://www.facebook.com/MaharMuhammadYarOfficail

09/04/2026

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیجئے
Amir Abdullah

08/04/2026

امریکہ اور اسرائیل سے جنگ کی آڑ میں سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی بھرپور مذمت!

​ایران کو چاہیے کہ وہ برادر اسلامی ممالک کو نشانہ بنانے سے فوراً باز آ جائے۔ پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے: ہم ایران پر ہونے والے کسی بھی اسرائیلی یا امریکی حملے کے خلاف ہیں، لیکن ساتھ ہی سعودی عرب کی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔
​حرمین شریفین کی سرزمین کی حفاظت اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عالمِ اسلام کا یہی مطالبہ ہے کہ مسلمان ممالک ایک دوسرے کی خود مختاری کا احترام کریں۔

مہرمحمدیار
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jhang
Jhang Sadar
35090