26/10/2022
بہت ہوا تو کٹے گی ہماری گردن ہی!
لہو پکار تو اٹھے گا یہ حسینی ہے۔۔
نکلو پاکستان کی خاطر
عزم عالیشان کی خاطر!
لانگ مارچ :
لبرٹی لاہور سے اسلام آباد!
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI MC JHANG, Political organisation, Jhang Sadar.
26/10/2022
بہت ہوا تو کٹے گی ہماری گردن ہی!
لہو پکار تو اٹھے گا یہ حسینی ہے۔۔
نکلو پاکستان کی خاطر
عزم عالیشان کی خاطر!
لانگ مارچ :
لبرٹی لاہور سے اسلام آباد!
26/10/2022
Jhang ki aan jhang ki shan
PTI MC DISTRICT JHANG 🇵🇰🇧🇫
آج مورخہ 2022-10-25 کو گرین بیلٹ ذائقہ ریسٹورینٹ سیٹلائیٹ ٹاون میں میونسپل کارپوریشن کی لانگ مارچ کے سلسلہ میں ھنگامی میٹنگ کال کی گئ جس کی صدارت صدر میونسپل کارپوریشن جمشید خان بلوچ صاحب نے کی جس میں عہدہ داروں کی اکثریت نے شرکت کی اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ خان کی کال پہ لبیک کہتے ھوئے دھرنے میں بھوپور شرکت کی جائے گی اور اس ناجائز حکومت کو گھر بھیج کر دم لیا جائے گا
صدر کارپوریشن
جمشید خان بلوچ
جنرل سیکٹری
فیصل نزیر خان
انفارمیشن سیکٹری
وقار حیدر
اج مورخہ 25_10_2022 کو گرین بیلٹ زائقہ ریسٹورینٹ سٹلائٹ ٹاون میں میونسپل کارپوریشن کی لانگ مارچ کے سلسلہ میں ھنگامی میٹنگ کال گئ جس کی صدارت صدر میونسپل کارپوریشن جمشید خان بلوچ صاحب نے کی جس میں عہدہ داروں کی اکثریت نے شرکت کی اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ خان کی کال پہ لبیک کہتے ھوئے دھرنے میں بھوپور شرکت کی جائے گی اور اس ناجائز حکومت کو گھر بھیج کر دم لیا جائے گا
صدر کارپوریشن
جمشید خان بلوچ
جنرل سیکٹری
فیصل نزیر خان
انفارمیشن سیکٹری
وقار حیدر
24/10/2022
PTI MC DISTRICT JHANG 🇵🇰🇧🇫
*پاکستان تحریک انصاف میونسپل کارپوریشن جھنگ* کے زیر اہتمام *بشیر چوک سٹیلائٹ ٹاون* میں بے باک ، نڈر اور محب وطن صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر ان کے درجات کی بلندی کے لٸے اجتماعی دعا اور شمعیں روشن کی گئیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
تمام PTI ورکرز ، یوتھ ونگ ، ٹائیگر فورس ، سول سوساٸٹی اور عوام الناس نے شرکت کی اور شہید کے لیے دعا کی اس عظیم اور بہادر انسان کو خراج تحسین پیش کیا
منجانب
پاکستان تحریک انصاف
صدر میونسپل کارپوریشن جھنگ
جمشید خان بلوچ
جنرل سیکرٹری میونسپل کارپوریشن
فیصل نذیر خان
24/10/2022
اناالله وانااله راجعون
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
ارشد شریف ایک نڈر بہادر صحافی تھے آج انکی شہادت کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔ پوری قوم ارشد شریف کی مقروض ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں آمین۔
23/10/2022
PTI MC DISTRICT JHANG 🇵🇰🇧🇫
LAHORE. 22 OCT 2022
مخدوم طارق صاحب کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کی چئیرنگ کراس پر احتجاج. احتجاج کا مقصد الیکشن کمشن کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف آواز بلند کرنا تھا. ملک کے ہر طبقہ فکر کے لوگ اس بددیانت الیکشن کمیشن کو مسترد کر چکے ہیں
پاکستان تحریک انصاف جھنگ سے آئے ہوئے اعجاز حسین خانوآنہ سیال چیئرمین اوورسیز پاکستان پنجاب جناب جمشید خان بلوچ صدر پی ٹی آئی جھنگ جناب فیصل نزیر خان سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جھنگ اور وقار حیدر سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی جھنگ نے خصوصی شرکت کی .
21/10/2022
PTI MC DISTRICT JHANG OFFICIAL 🇵🇰🇧🇫
FRIDAY. 21 OCT 2022
آج الیکشن کمیشن کے غیر جانبدارنہ اور بغض پر مبنی فیصلے کے خلاف پی ٹی ائ جھنگ سڑکوں پر صدر ضلع جھنگ غلام غازی کی ھدایت پر میونسپل کارپوریشن کے تمام عہدہ داران میونسپل کارپوریشن جھنگ کے صدر جمشید خان بلوچ اور جنرل سیکٹری فیصل نزیر خان کی قیادت میں اجتجاجی ریلی نکالی جس میں پی ٹی ائ ورکروں کی بھرپور تعداد میں شرکت اور عمران خان کے اظہار یک جہتی کا بھرپور مظاھرہ کیا اور خان کی کال پہ لبیک کہنے کا عظم کیا اور اس امپورٹڈ ٹولے کو گھر پہنچانے کا عہد کیا
انفارمیشن سیکٹری
وقار حیدر
PTI MC DISTRICT JHANG OFFICIAL 🇵🇰🇧🇫
FRIDAY. 21 OCT 2022
آج الیکشن کمیشن کے غیر جانبدار اور بغض پر مبنی فیصلے کے خلاف جھنگ میں میونسپل کارپوریشن کی باڈی کی طرف سے احتجاج کیا گیا جس میں میونسپل کارپوریشن کے نائب صدر رانا فرحان حمید نے ARY کے ساتھ گفتگو کی
حق کی جیت
عمران خان کی جیت
PTI MC DISTRICT JHANG OFFICIAL 🇵🇰🇧🇫
FRIDAY. 21 OCT 2022
آج الیکشن کمیشن کے غیر جانبدار اور بغض پر مبنی فیصلے کے خلاف جھنگ میں میونسپل کارپوریشن کی باڈی کی طرف سے احتجاج کیا گیا جس میں میونسپل کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری فیصل نذیر خان نے ARY کے ساتھ گفتگو کی
حق کی جیت
عمران خان کی جیت
PTI MC DISTRICT JHANG OFFICIAL 🇵🇰🇧🇫
FRIDAY. 21 OCT 2022
آج الیکشن کمیشن کے غیر جانبدار اور بغض پر مبنی فیصلے کے خلاف جھنگ میں میونسپل کارپوریشن کی باڈی کی طرف سے احتجاج کیا گیا جس میں میونسپل کارپوریشن کے صدر جمشید خان بلوچ نے ARY کے ساتھ گفتگو کی
حق کی جیت
عمران خان کی جیت