Municipal Corporation Jhang

Municipal Corporation Jhang

Share

Municipal Corporation

05/08/2023
Photos from Municipal Corporation Jhang's post 05/08/2023
19/07/2023

جھنگ کا دیرنہ سیورج سسٹم کا مسئلہ حل کیطرف گامزن۔ ٹینڈر کھل گیا جلد کام شروع ہوگا۔ چیف آفیسر ایم سی عادل شہزاد رانجھا

18/07/2023

جھنگ کے سیوریج نظام کو سبوتاش کرنے کی کوشش پکڑی گئی،، میونسپل کمیٹی نے شرپسند عناصر کی نشاندہی کر لی،، سیوریج کے نظام کو ریت ڈال کر بند کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ بھی کر لیا گیا

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 12/07/2023

Dajji Road Park work started dismantling of boundary wall

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 09/07/2023

شہر میں سیوریج مسائل کے حل اور مون سون سیزن سے قبل ڈیسلٹنگ کا جاری ہے۔۔۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی اور سی او میونسپل کمیٹی عادل شہزاد رانجھا چھٹی کے روز بھی کام کی نگرانی کیلئے خود فیلڈ میں موجود۔۔

ہیوی مشینری کے ساتھ سیوریج لائنوں,مین ہولز کی ڈیسلٹنگ کا کام جاری ہے۔

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 09/07/2023

Mo's MC jhang checking the severege staff New Eid gah road jhang

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 09/07/2023

ڈپٹی کمشنر عبد اللہ خرم نیازی نے شہر میں جاری سیوریج کے حوالہ سے ڈیسلٹنگ کے کام کا معائنہ کیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو/ایڈمینسٹریٹر میونسپل کمیٹی,سی او میونسپل کمیٹی پنجاب سٹیژ پروگرام کے افسران بھی ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کیں کہ سیوریج کے مسائل کے فوری حل کیلئے تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈیسلٹنگ کے کام میں رکاوٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔ انہوں نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں سیوریج کے مسائل سے آگاہ ہیں۔ سیوریج مسائل کے فوری حل کےلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کیلئے متحرک ہیں ۔ شہریوں کی جانب سے جلد ہی سیوریج کے حوالہ سے شکایات ختم ہوجائینگی۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے ڈسپوزل ورکس کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے ڈسپوزل ورکس کی مشینری اور ورکنگ کا جائزہ لیا اور مشینری کو چوبیس گھنٹے فنکشنل رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 07/07/2023

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر سیوریج کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈیسلٹنگ کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...

واسا اور پبلک ہیلتھ کے افسران میونسپل کمیٹی کے عملہ کی راہنمائی کیلئے فیلڈ میں موجود۔

سیوریج مسائل والے ایریا میں دو سے تین روز میں مزید ہیوی مشینری کے ساتھ ڈیسلٹنگ کا کام ہو گا۔

سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کیلئے میونسپل کمیٹی کی خصوصی ٹیم تشکیل۔۔

ڈسپوزل ورکس کی تمام مشینری کو بھی فعال کر دیا گیا ہے۔

پنجاب سٹیژ پروگرام کے میگا سیوریج بحالی منصوبہ کے جلد آغاز کیلئے بھی ممکنہ کوشش جاری۔۔۔۔۔۔

آنے والے دنوں میں شہریوں کی سیوریج کی شکایات ختم ہو جائیں گی۔۔۔۔۔

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 06/07/2023

گھڑےبن ڈسپوزل کی مین لائن بند ہونے سے کچھ متعلقہ ایرایا میں سیوریج کا اشو رہا ہے۔جس کو میونسپل کمیٹی کے سٹاف نے تین روز کی محنت سے کلئیر کر دیا ہے۔

Photos from Municipal Corporation Jhang's post 05/07/2023

:ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی پنجاب سٹیژ پروگرام کے منصوبوں پر عملدرآمد سو فیصد شفافیت کے ساتھ جاری ہے۔*

*ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی و دیگر ضلعی افسران بھی تمام منصوبوں کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔*

*تمام منصوبوں میں رولز اور پالیسی کے مطابق پراسس شفافیت کے ساتھ ہو رہا ہے۔*

*ڈپٹی کمشنر تمام افسران و کنٹریکٹرز کو پہلے ہی آگاہ کر چکے ہیں کہ کسی منصوبہ میں بد عنوانی/کمیشن کا کوئی عمل نظر آیا تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔*

*شہر کی بیوٹیفکیشن کے منصوبہ کے تحت چند دیواروں پر تزین و آرائش کا جو تھوڑا سا کام ہوا ہے,وہ ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے*

*منصوبہ میں تاریخی دیواروں کی بحالی,نئی دیواروں کی تعمیر,دیواروں پر لائٹس کا کام شامل ہے۔*

*بیوٹیفکیشن کے اس منصوبہ کے تحت اورنامنٹل دیواریں,ایل ای ڈی لائٹس اور بیکلٹس بوٹس بھی لگیں گے*

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Circular Road Near Talaab Committee Jhang Saddar
Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00