Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang

Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang, Government Organization, Faisalabad Road, Jhang Sadar.

20/10/2024

*ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کی پکی نہر جسے کہ حویلی کینال کہا جاتا ہے جس میں دو روز قبل ایک 24 سالہ لڑکا جس کا نام عامر عباس ولد خادم عباس بتایا جاتا ہے وہ ڈوب گیا تھا جسیے تلاش کرنے کے لئے تیسری بار سرچنگ کا عمل ڈیویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں اشفاق صاحب کی زیرنگرانی ريسكيو واٹر ٹیم اور ملحقہ علاقے کی سرٹ ٹیم نےملکر کیااور اج پانی کا بہاؤ تقریباً آٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ بتایا جاتا ہے آج بھی واٹر ریسکیو ٹیم اور سرٹ ٹیم نے تقریباً دس کلومیٹر تک سرچنگ کی اور آخرکار ڈیڈ باڈی کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا*

Photos from Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang's post 20/10/2024
14/10/2024
Photos from Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jhang's post 12/10/2024

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخ: 12اکتوبر2024*

*نجی درس گاہ کے طلباء بچوں اور اساتذہ کا ریسکیو 1122 اسٹیشن کا دورہ*

جھنگ (ریسکیو ذرائع) - مائی سکول
سسٹم کے طلباء اور اساتذہ نے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس تعلیمی دورے کا مقصد طلباء بچوں کو ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو سروس کے کام اور اہمیت سے آگاہ کرنا تھا۔

ریسکیو اسٹیشن پہنچنے پر طلباء بچوں اور اساتذہ کا استقبال کنٹرول روم انچارج طاہر عباس نے کیا۔ طاہر عباس نے طلباء کو ریسکیو 1122 کی خدمات اور اہمیت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں کنٹرول روم کی کارکردگی، ایمرجنسی کالز کے جواب دینے کا طریقہ، اور ایمرجنسی کی صورت میں ریسپانس کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

طلباء کو ریسکیو مشینری، ایمبولینسز، اور دیگر آلات کے استعمال کا عملی مظاہرہ بھی دکھایا گیا، جس سے انہیں ایمرجنسی صورتحال میں فوری ریسپانس کی تربیت اور اہمیت کے بارے میں سمجھنے کا موقع ملا۔ اس دورے کا مقصد طلباء کو نہ صرف ایمرجنسی کی اہمیت سے آگاہ کرنا تھا بلکہ انہیں سماجی خدمت اور انسانیت کی مدد کے جذبے کی ترغیب بھی دینا تھا۔

ریسکیو 1122 کی جانب سے اس طرح کے تربیتی سیشنز کا انعقاد معاشرتی فلاح و بہبود اور عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

18/09/2024

KP Rescue1122
Sindh Emergency Rescue Service
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Khawaja Salman Rafique
Dr Rizwan Naseer
United Nations OCHA
INSARAG

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Faisalabad Road
Jhang Sadar
35200