SP Investigation Jhang Official-Page

SP Investigation Jhang Official-Page

Share

جذبہ خدمت سے سرشار🚨🚔

20/08/2024

ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ ،پولیس خدمت مرکز (میثاق سنٹر) میں مسیحی برادری کے ساتھ مل کر جشن آزادی کا کیک کاٹتے ہوئے۔

20/08/2024

ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد کی ہدایات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری

19/08/2024

10/08/2024

ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہری کا انعقاد

03/08/2024

وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد کی ہدایات کی روشنی میں ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے اپنے دفتر میں عوام الناس کے لئے کھلی کچہری منعقد کی۔

02/08/2024

ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ چوہدری جاوید اقبال چدھڑ کی جانب سے مرکزی جامع گول مسجد سیٹلائٹ ٹاون جھنگ میں کھلی کچہری۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jhang Sadar
35200