31/03/2024
إن شاءالله۔کل 21رمضان المبارک نوں آستانہ عالیہ۔غوثیہ۔سلطانیہ۔ہمدانیہ۔سیدآبادشریف۔سلیانہ جھنگ تے عظیم الشان۔سالانہ۔روح پرور۔محفل۔بسلسلہ شہادت امام الاولیاء۔داماد حضرت محمدﷺ مصطفے۔شیر خدا۔اخئ مصطفےﷺ حضرت علی المرتضی۔کرم اللہ وجہ۔دا انعقاد۔جملہ محبین و معتقدین۔ نوں دعوت خاص۔
06/09/2022
سید محمد مجبوب نبی نور علی گیلانی صاحب آف پیر کوٹ شریف جھنگ کی آستانہ سید آباد شریف سلیانہ آمد.
سید محمد جاوید اکبر شاہ صاحب سے خوشگوار ماحول میں ملاقات.
19/07/2022
پیر سید محمد جاوید اکبر شاہ صاحب نے حلقہ پی پی 125 جھنگ میں اپنے سپورٹران کا شکریہ ادا کیا.
16/07/2022
صاحبزادہ محمد محبوب سلطان صاحب کا پی پی 125، تھانہ مسن کے علاقہ میں مختلف مقامات پر شاندار استقبال
16/07/2022
صاحبزادہ محمد محبوب سلطان صاحب کی موضع سلیانہ آمد سپورٹران اور کارکنان سے ملاقاتیں اور شاندار جلسوں کی چند جھلکیاں
13/07/2022
پیر سید محمد جاوید اکبر شاہ صاحب کی حلقہ پی پی 125 جھنگ میں امپورٹڈ حکومت اور لوٹوں کے خلاف شاندار کمپین کی چند جھلکیاں.
#امپورٹڈ حکومت نامنظور
09/07/2022
پیر سید محمد جاوید اکبر شاہ صاحب کی حلقہ پی پی 125 جھنگ میں امپورٹڈ حکومت اور لوٹوں کے خلاف کمپین کی چند جھلکیاں.