04/05/2026
چونا بھٹیاں چوک سے سٹیشن چوک کی جانب پی سی پی پراجیکٹ کے تحت سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
This is Official Facebook handle of Municipal Committee Jhang (MCJ). Keep updated with MCJ news.
04/05/2026
چونا بھٹیاں چوک سے سٹیشن چوک کی جانب پی سی پی پراجیکٹ کے تحت سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
29/04/2026
میونسپل کمیٹی جھنگ کا عملہ بیلداران شہر کی خوبصورتی کے لیے مختلف گرین بیلٹس میں پودے لگا رہا ہے۔
29/04/2026
07/04/2026
میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے غلہ منڈی سول لائن ٹوبہ روڈ پر پی سی پی پراجیکٹ کے تحت آر سی سی سیور لائن کا کام جاری ہے۔
18/03/2026
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ جناب شہزاد اختر تارڑ صاحب نے ستھرا پنجاب ٹیم کے ہمراہ ہرمل پور مذبحہ خانہ کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا۔
06/03/2026
شجر کاری مہم کا افتتاح
02/03/2026
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ جناب شہزاد اختر تارڈ صاحب پنجاب سیٹیز پروگرام کے تحت ہونےوالے ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ و کام کی پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔