Jhang Da Issue

Jhang Da Issue

Share

Jhang Da Issue

01/01/2026

جھنگ والوں کی اپیل

*اعلی حکام سیاستدان توجہ دیں*
*جھنگ کے روڈ ون وے کئے جائیں تاکہ مختلف ایکسیڈنٹ حادثوں سے بچا جاسکے*

ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif

31/12/2025

جھنگ
ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ہے تمام سرجن ڈاکٹرز زخموں کا علاج کر رہے ہیں ڈی سی او جھنگ ڈی پی او جھنگ ایم ایس سی ای او جھنگ زخمیوں کے پاس ہے

31/12/2025

ہائے دسمبر تیرا ککھ نہ رہوے 😭 تیرا پورا مہینہ جھنگ والوں پر بھاری رہا
آج جاتے جاتے کہیں خاندانوں کے گھر صف ماتم بچھا کر چلا گیا ہائے افسوس
#ہائےــــ ارمان 💔💔💔😭

31/12/2025

جھنگ والوں کی اپیل

*اعلی حکام سیاستدان توجہ دیں*
*جھنگ کے روڈ ون وے کئے جائیں تاکہ مختلف ایکسیڈنٹ حادثوں سے بچا جاسکے*

ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif #

30/12/2025

تحصیل اٹھارہ ہزاری کھرل سپرا میں بڑا ظلم
قبرستان کی زمین پر موجود درخت کاٹ کر بیچ دیے گئے
یہ قبرستان ہے… کوئی لکڑی منڈی نہیں!
محترم ڈی سی جھنگ علی اکبر بھینڈر صاحب اور اے سی اتھارہ ہزاری سے سخت اپیل:
اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے
ذمہ داران پر سخت قانونی کارروائی کی جائے
محکمہ اوقاف کی اراضی اور قبرستان کی حفاظت یقینی بنائی جائے
یہ صرف زمین نہیں — امانت ہے!
قبرستان کا تقدس پامال کرنا نا قابلِ معافی
اتھارہ_ہزاری #قبرستان #جھنگ













DC_Jhang
Naveed Sial Sadhana
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
Jhang Boly Ga
Zulqarnain Abdullah Sandrana
Maher Nasir Ragwana Sial
Prime Minister's Office of Pakistan
Faisal Qureshi
Makhdoom Syed Faisal Saleh Hayat

29/12/2025

ستھرا پنجاب جھنگ خود کچرا پھیلانے لگا؟ #جھنگ

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200