05/06/2026
🚨 ذخیرہ اندوز ہوشیار! محکمہ خوراک پنجاب کا تاریخی اور مؤثر ایکشن 🚨
عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے، گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور ناجائز منافع کمانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف محکمہ خوراک پنجاب نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا۔
ضلع مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے پنجاب پریوینشن آف سپیکولیشن اِن ایسینشل کموڈیٹیز ایکٹ کی سیکشن 6 اور 7 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 125,000 من گندم ضبط کی، جسے بعد ازاں 3000 روپے فی من کے حساب سے فروخت کیا گیا ۔جس کی مجموعی مالیت 375 ملین روپے (37 کروڑ 50 لاکھ روپے) بنتی ہے۔ بعد ازاں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ضبط شدہ گندم فروخت کر دی گئی اور حاصل شدہ رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی گئی۔
🌾 125,000 من گندم ضبط
💰 مالیت: 375,000,000 روپے
⚖️ قانونی کارروائی مکمل
🚫 ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت پیغام
یہ کارروائی اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب اور محکمہ خوراک عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ مصنوعی شارٹیج پیدا کر کے منڈی میں بے جا مداخلت اور ناجائز منافع خوری کی ہر کوشش کو قانون کی طاقت سے ناکام بنایا جائے گا۔
یہ صرف ایک کارروائی نہیں بلکہ تمام ذخیرہ اندوزوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے:
اپنا سٹاک فوری طور پر ڈکلیئر کریں، قانون کی پابندی کریں اور عوام کے حق سے کھیلنے سے باز رہیں، کیونکہ اب ذخیرہ اندوزی کا انجام صرف نقصان، ضبطی اور قانونی کارروائی ہے۔
“گندم عوام کی امانت ہے، منافع خوروں کی جاگیر نہیں!”
#مظفرگڑھ
🌾⚖️🚨
Deputy Director Food Faisalabad
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
02/06/2026
گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کی روک تھام کے لیے محکمہ خوراک جھنگ کی جانب سے شہر بھر میں مختلف چیک پوسٹس قائم کر دی گئی ہیں، جبکہ مؤثر نگرانی کے لیے پٹرولنگ کا سلسلہ بھی مسلسل جاری ہے۔
Amjad Hafeez
Deputy Director Food Faisalabad
Govt of Punjab
DC_Jhang

گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف محکمہ خوراک بھرپور انداز میں متحرک۔
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران مختلف مقامات پر تلاشیوں کے نتیجے میں بھاری مقدار میں گندم برآمد۔ برآمد شدہ گندم کی قریبی گندم خریداری مراکز تک منتقلی کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے۔
حکومتی ہدایات کے مطابق غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے، شفاف کارروائیوں اور گندم کی بروقت ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات مسلسل جاری ہیں۔