25/08/2025
غیر معیاری پلاسٹک بیگز کے خلاف مہم جاری
Implementation of the Punjab Environmental Protection Act-1997
25/08/2025
غیر معیاری پلاسٹک بیگز کے خلاف مہم جاری
06/06/2025
ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کی زیر قیادت عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمنار میں ضلعی آفیسر ماحولیات نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا کہنا تھا کہ پلاسٹک بیگز کی روک تھام کو یقینی بنانا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہمارا عزم پلاسٹک سے پاک جہلم، پلاسٹک سے پاک پنجاب
ماحولیات کے عالمی دن کی مناسبت سے ای پی اے جہلم کے زیر اہتمام آج ضلع جہلم میں "دیوارِ عہد" قائم کی گئی، جس پر شہریوں نے پلاسٹک کا استعمال نہ کرنے، درخت لگانے اور پنجاب کو صاف ستھرا رکھنے کا عہد کیا۔
Environment Protection and Climate Change Department
Deputy Commissioner Jhelum
16/05/2025
The EPA Office Jhelum proudly celebrated Yom-e-Tashakur on 16th May 2025, honoring the unmatched bravery and sacrifices of the Pakistan Army. The event highlighted the nation’s gratitude toward our valiant armed forces who safeguard our homeland with unwavering courage. Staff members expressed heartfelt tributes, and national songs echoed throughout the office, fostering a spirit of patriotism. The EPA Jhelum stands united with the nation in saluting our heroes. Let this day remind us of the strength, unity, and resilience that define the spirit of Pakistan. Pakistan Zindabad!
16/05/2025
پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد
14/04/2025
پنجاب کلچر ڈے 14 اپریل 2025
12/04/2025
*جہلم۔۔خبردار ہوشیار۔۔پانی ضائع نہ کریں خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی۔۔محکمہ ماحولیات متحرک ہوگیا۔
19/12/2024
پنجاب بھر میں پلاسٹک کاروبار کرنے والوں کی ای پی اے سے رجسٹریشن لازمی قرار۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے EPD Punjab کی ویب سائٹ (epd.punjab.gov.pk) وزٹ کریں۔
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Chief Secretary Punjab
| Monday | 09:00 - 04:00 |
| Tuesday | 09:00 - 04:00 |
| Wednesday | 09:00 - 04:00 |
| Thursday | 09:00 - 04:00 |
| Friday | 09:00 - 01:00 |
| Saturday | 09:00 - 04:00 |