24/01/2025
WhatsApp 📲03417184802
Famous place because of Victoria bridge Historical place it is situated on main Jhelum road and also situated u s lake which is a fantastic picnic point.
Description of Historical Place
24/01/2025
WhatsApp 📲03417184802
30/08/2024
§
Beautiful Place
14/04/2024
عثمان شریف
02/02/2024
السلام علیکم
الیکشن آۓاورچلےجائیں گےمگر دوستی،رشته داری،تعلق اورمحبت قائم رہنی چاہیےسیاست کی وجہ سےدوریاں مت بڑھائیں برداشت کامظاہرہ کریں اور سچےپاکستانی بن کرملک پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنابہترین کردار ادا کریں
اللّࣿہ ہم سب کاحامی و ناصر ہو_آمین
§
13/08/2023
🇵🇰
تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک
دعا گو ہیں خُدا ہمارے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بناۓ اور ملک پاکستان کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے
بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے.
🇵🇰
28/06/2023
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک ہو۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ تمام کی زندگی کو خوشیوں سے، دل کو محبت سے اور دماغ کو حکمت سے بھر دے۔آمین
§
21/05/2023
الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ ماشااللّہ
حافظ علامہ مبشر حسین قادری (عثمان شریف )
(فاضل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف)
کو درسِ نظامی کی تکمیل اور سندِ فراغت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہیں
04/04/2023
ضروری اعلان📣
لنگوٹا کر لیو سارے تے جُتیاں ہتھ کر لیو🏃🏽
🗳️ #الیکشن
🗳️
21/10/2022
Mahfil-e-Hussan-e-Qaraat
Inshallah
Facebook facebook.com/pr...
live on will be broadcast
محفلِ حُسنِ قرآءت
اِنشااللّٰہ فیس بک facebook.com/pr...
پر لائیو نشرکی جاۓ گی
#قرآءت
25/09/2022
Usman Sharif