30/05/2026
Deputy Commissioner Jhelum
Official Page of the Deputy Commissioner Jhelum
30/05/2026
30/05/2026
عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن “سُتھرا پنجاب” اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کے تحت سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم نے ضلع بھر میں مؤثر صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا۔
فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک رہیں اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی کو یقینی بنایا گیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے کی محنت، بروقت رسپانس اور مثالی صفائی انتظامات کو شہریوں کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔
عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کے دوران سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی اور بہترین صفائی انتظامات کے ذریعے ذمہ داری اور محنت کی عمدہ مثال قائم کی۔
فیلڈ ٹیمیں مختلف علاقوں میں مسلسل متحرک رہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے کی محنت، بروقت رسپانس اور مثالی صفائی انتظامات کو شہریوں کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔
28/05/2026
عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کے دوران سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی کے بعد چونے سے خوبصورت نقش و نگار بنا کر صفائی، خوبصورتی اور ذمہ داری کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔
اس اقدام نے نہ صرف ماحول کو صاف ستھرا بنایا بلکہ شہریوں کو خوشگوار احساس بھی فراہم کیا۔
شہریوں نے سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے کی محنت، تخلیقی انداز اور مثالی صفائی انتظامات کو بھرپور سراہا۔
شہری نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔
شہری کا کہنا تھا کہ گھر گھر سے آلائشوں کی بروقت کلیکشن، فوری رسپانس اور صفائی کے مؤثر اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سُتھرا پنجاب ٹیموں کی محنت اور مسلسل فیلڈ میں موجودگی کے باعث عید کے دنوں میں بھی شہر بھر میں صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول برقرار رہا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Kachehry (District Courts) District Civil Lines, Punjab
Jhelum
49600
