04/02/2026
PML N Jhelum Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Jhelum Official, Political Party, Jhelum.
04/02/2026
15/01/2026
Karachi beach
13/01/2026
اللہ پاک نے چوہدری ضرغام خادم کو چاند جیسے بیٹے سے نوازہ ہے اللہ پاک صحت و تندرستی دے ۔چوہدری ندیم خادم کو دادا ابو بننے پر مبارک باد
12/01/2026
عوامی لیڈر سالار لشکر چوہدری ندیم خادم کو ان کے چاہنے والوں کی طرف سے سالگرہ مبارک جیو ہزاروں سال
05/01/2026
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا..
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلہ..
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے..
نہ ہم منزل سے باز آئے....نہ ہم نے رہنما بدلہ...!!!! ✌️✊💪
Awami MPA awam k sat
Awami MPA enjoy krty how
✔️🤲
🙏🙏🤲🤲
31/12/2025
ندیم خادم نے ہمیشہ سچ ہی بولا ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق اس سچ بولنے کی انہیں قیمت بھی چکانی پڑی، مگر اس کے باوجود انہوں نے کبھی اپنے نفع و نقصان کو حق اور سچ پر ترجیح نہیں دی۔
میری زندگی کا ایک حصہ ان کے ساتھ گزرا ہے۔ جو باتیں آج کل کے سیاست دانوں میں عام ہو چکی ہیں، وہ ان سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ وہ اپنے ووٹر کے ساتھ زمین پر بیٹھنے میں بھی عار محسوس نہیں کرتے، اور اپنے ووٹرز کی حمایت میں ہر حد تک جانے کو تیار رہتے ہیں۔ ووٹر کی لڑائی اپنے سر لے لیتے ہیں، بغیر کسی مصلحت کے۔
اس کے برعکس، آج کے اکثر سیاست دان صرف وعدے کرتے ہیں، لالچ دیتے ہیں، سب کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، ناراض کسی کو نہیں کرتے، چاہے کام کسی کا بھی نہ ہو۔
ندیم خادم کا اصول یہ ہے کہ اگر کوئی کام ہونا ہو تو وہ پوری طاقت لگا دیتے ہیں، اور اگر کام ممکن نہ ہو تو صاف صاف منہ پر بتا دیتے ہیں۔ یہ بات وقتی طور پر کچھ لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، مگر یہی ان کی سچائی ہے۔
میں اس بات کا گواہ ہوں کہ اگر ندیم خادم اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کر لیتے تو آج وہ نہ صرف ایم پی اے ہوتے بلکہ صوبائی وزیر بھی بن چکے ہوتے۔ یہ بات میں نے خود اپنے کانوں سے سنی اور اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ مگر انہوں نے اقتدار کے لیے کبھی اصولوں کا سودا قبول نہیں کیا
30/12/2025
Awami MPA fram 45 not 47
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum
