Saeela Union

Saeela Union

Share

سعیلہ میں تعلیم، صحت، روزگار اور فلاحی کاموں کیلئے وقف ایک غیر سیاسی و سماجی تنظیم
آئیں، ہمارے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔ 🤝

15/06/2026

مَوتُ العَالِمِ مَوتُ العالم
(عالمِ کی موت، گویا ایک جہان کی موت ہے)
نہایت رنج و الم اور گہرے دکھ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ مفتیِ اعظم الشیخ الفقہ مفتی عبد القیوم خان ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰ بقضائے الٰہی اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ نے مجھے کئی سال تک آپ سے مختلف علومِ اسلامیہ سیکھنے کی سعادت عطا فرمائی۔ آپ نہ صرف علم و فضل کے پیکر تھے بلکہ اعلیٰ اخلاق، شفقت، عاجزی اور خندہ پیشانی کا بھی حسین نمونہ تھے۔
آج قلم ساتھ نہیں دے رہا اور الفاظ کم پڑ رہے ہیں۔ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا، دلوں کو جوڑنے والا، محبتیں بانٹنے والا ایک عظیم انسان ہم سے جدا ہو گیا۔ آج بے شمار آنکھیں اشکبار ہیں اور ہزاروں دل غمزدہ ہیں۔
آپ کی رحلت علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے، جس کا خلا آسانی سے پُر نہیں ہو سکے گا۔
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور تمام پسماندگان، متعلقین، شاگردوں اور محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

10/06/2026

سعیلہ میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد اکیڈمی کا آغاز کر دیا گیاہے۔ جہاں آپ اور آپ کے بچے دینی اور دنیوی دونوں علوم ایک ساتھ سیکھ سکتے ہیں۔

0343 0044 807 WhatsApp

Photos from Saeela Union's post 09/06/2026

الشھیر قرآن اکیڈمی اینڈ ٹیوشن سینڑ سعیلہ جہلم

03195040226 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔ شکریہ

09/06/2026

الشہیر قرآن اکیڈمی اینڈ ٹیوشن سنٹر ✨

📢 والدین کے لیے خوشخبری! 📢
الشہیر قرآن اکیڈمی اینڈ ٹیوشن سنٹر
ایک ایڈمیشن، دوہرا فائدہ - دین بھی دنیا بھی

اپنے بچے کو دیں بہترین دینی تعلیم اور جدید اسکلز

ہمارے 3 شعبہ جات:

قرآن اکیڈمی
✓ ناظرہ قرآن پاک مع تجوید و قرآت
✓ ترجمہ و تفسیر
✓ نماز، مسنون دعائیں
✓ فرض علوم اور اسلامی تربیت

ٹیوشن سنٹر
✓ انگلش اور Math پر خصوصی توجہ
✓ تمام مضامین کی مکمل تیاری
✓ روزانہ ہوم ورک + ہفتہ وار ٹیسٹ
✓ رزلٹ بیسڈ کوچنگ

کمپیوٹر کورسز
✓ گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ
✓ ویب ڈویلپمنٹ، Amazon VA
✓ سوشل میڈیا مارکیٹنگ، AI
✓ ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس

خصوصی سہولیات:
⭐ اسپوکن انگلش کورس
⭐ آن لائن کلاسز کی سہولت - گھر بیٹھے پڑھیں
⭐ تجربہ کار اور قابل اساتذہ کرام

🎯 داخلے جاری ہیں - نشستیں محدود ہیں

ابھی رابطہ کریں:
حافظ محمد اسامہ
0303 7887323

حافظ محمد حذیفہ
0319 5040226

الشہیر اکیڈمی - دینی و دنیاوی کامیابی کا راستہ

Photos from Saeela Union's post 08/06/2026

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

بعنوان “مہندی کی شام حضور کے نام“

بر موقع مہندی حافظ محمد اسامہ

بمقام: سعیلہ جہلم کینٹ

Photos from Saeela Union's post 08/06/2026

🌹 ماہانہ درسِ قرآن و سنت 🌹

بمقام: جامع مسجد مکی، سعیلہ، جہلم

الحمد للہ! ماہانہ درسِ قرآن و سنت کی بابرکت محفل منعقد ہوئی جس میں اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

🎙 نقابت:
حافظ محمد حزیفہ صاحب

📖 تلاوتِ کلامِ پاک:
حافظ محمد شھیر صاحب

🌹 قصیدہ بردہ شریف:
حافظ محمد شھیر صاحب

🕌 خصوصی بیان:
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب

❓ آخر میں سوال و جواب کی نشست بھی منعقد ہوئی جس میں شرکاء کے دینی و شرعی سوالات کے جوابات دیے گئے۔

اللہ تعالیٰ اس محفل کو قبول فرمائے، مقررین، منتظمین اور تمام شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

07/06/2026

نواں ماہانہ درسِ قرآن و سنت

Photos from Saeela Union's post 27/05/2026

عیدالاضحٰی 2026

27/05/2026

جناب شاہد رضا صاحب کے ساتھ

27/05/2026

علی گوندل اور جناب عباس بٹ صاحب کے ساتھ

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Saeela
Jhelum