20/06/2022
20.06.2022
it was established in 1730,KAZI MANJI is the founder of this village,he was belong from GUJJAR family and head of PRESENT NUMBERDAR FAMILY....
20/06/2022
20.06.2022
23/12/2021
حاجی مشتاق احمد آج 2021-12-23 کو وفات پا گے ہیں جنکی نمازے جنازہ آج شام 4:30 بجے ادا کی جاۓ گی -احباب سے دعا کی اپیل ھے ۔
04/12/2021
خبر غم
چاچا محمد خان بھٹی جھنگ چک والے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے جھنگ چک میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
23/09/2021
23.09.2021
23.09.2021
21.09.2021
15/09/2021
اسلام علیکم، امید ہے تمام بھاہی، دوست احباب خیر خیریت سے ہوں گے، جیسا کہ آپ تمام لوگوں کو پتا ہے کہ ہمارے گاوں جھنگ چک کی نالی کا پانی مین گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے، تمام اہلیان جھنگ چک سے گزارش ہے کہ اس کے بارے میں سوچیں تاکہ اس مسئلہ کا حل نکالا جائے... آپکے تعاون کا شکریہ
مہر ناصر رفیق
09.09.2021
21/08/2021
21.08.2021
18.08.2021