𝙍𝙖𝙟𝙖 𝙔𝙖𝙬𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙢𝙖𝙡 - 𝙈𝙋𝘼
سابق ایم. پی. اے و پارلیمانی سیکٹریری سروسز ایند جنرل ایڈمنسٹریشن
مکمل انٹرویو سینئیر صحافی مرزا کفیل بیگ کے فیسبک اور یوٹیوب پیج پر دیکھ سکتے ہیں۔
https://www.facebook.com/share/v/1C9m9PyAY7/
https://www.youtube.com/
سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کا جہلم کے سینئر صحافی ریاض گوندل کے ساتھ جہلم کی موجودہ سیاسی صورت حال پر مکمل انٹر ویو.
https://www.facebook.com/share/v/16cesQunv6/
سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کی صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے کل ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر مشاورت ہوئی تاکہ عوام کو سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچائی جا سکیں.ملاقات کے دوران راجہ یاور کمال نے بھی اس بات کی تائید کی کہ ملک میں نئے صوبوں کا قیام نا گزیر ہو گیا ہے.نئے صوبوں میں سہولیات گراس روٹ لیول تک پہنچانے میں آسانی ہو گی اور انتظامی طور پر چلانا بھی آسان ہوگا.
21/08/2025
راجہ یاور کمال کی صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات، مختلف سیاسی و پارٹی امور پر بات چیت..
ایم پی اے راجہ یاور کمال اور راجہ شاید عزیز کیسا کوششوں سے بکڑالہ کے دو گروپوں میں راضی نامہ
تحصیل سوہاوہ کے گاؤں بکڑالہ میں دو گروپوں کے درمیان جاری لڑائی اور تنازعے کا بالاخر پُرامن حل نکل آیا۔ اس راضی نامے کا سہرا ایم پی اے راجہ یاور کمال اور راجہ شاید عزیز کی مدبرانہ کوششوں کے سر جاتا ہے جن کی ثالثی اور مشاورت کے بعد دونوں فریقین کے درمیان رنجش کا پر امن حل نکلا۔اہلیان بکڑالہ نے اس موقع پر راجہ یاور کمال اور راجہ شاہد عزیز کا شکریہ ادا کیا
06/04/2025
سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال خان کی ملک اشفاق سابق ناظم و چیئرمین یو سی جیجیال و سابق نائب ناظم تحصیل سوہاوه کے گھر آمد ان کی عیادت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhelum
49300
