22/03/2026
عالم اسلام کے عام عوام مسلم امہ کے جذبات سے مامور اہل اقتدار امراء مفادات کے اسیر امہ کے تصور سے عاری اور استحصالی سپر پاور کے اتحادی بادشاہتیں اپنی بادشاہت کے تخفط کے لئے سپر پاور سے امید رکھتے ہیں
استحصالی اسلام مخالف قوتیں انہی بادشاہتوں کے پٹرو "ڈالرز سے اپنی معیشت جارحیت اور مسلم امہ کا شیرازہ بکھیر رہی ہیں
بادشاہتیں خوف میں مبتلا کہ ان کے عوام کی خاندانی بادشاہتوں کا خاتمہ کر کے عوامی قیادت نہ پیدا کر لیں
جب امریکہ سنی ممالک کو تخت و تاراج کر رہا تھا تو ایران لاشعوری یا شعوری امریکی مفادات کی آبیاری کرتا رہا
مسلم امہ کا تحفظ اسلامی دولت مشترکہ اور اسلامی ڈیفنس کونسل میں ہے
شفیق ربانی
پاکستان پیپلز الاءنس
10/02/2026
گوادر کی ترقی میں رکاوٹ
عرب امارات بھارت ایران افغانستان امریکہ
قومی مفادات پر عسکری ادارے دہشتگردی کی آڑ میں کوئی سمجھوتہ قبول نہ کریں
ہمیں قرضے نہیں خود انحصاری برآمدات کی ضرورت
05/02/2026
ارباب اقتدار اختیار کو سمجھنا چاہیے کہ
معیشت یعنی صنعتی ترقی کے بغیر ترقی و خوشحالی ممکن نہیں
عوام کا معیار زندگی خودانحصاری پر زور ہی ترجیحات ہونی چاہیے
05/02/2026
بلوچستان کی صورتحال پر تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا جائے اور حکومت کو مجبور کیا جائے کہ وہ اجلاس میں بریفنگ دے اور موجودہ مسائل کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں کا آغاز کریں
04/02/2026
کسی قوم ملک کی ترقی خوشحالی امن اتحاد خودانحصاری پر مشتمل
معیشت کی ترقی پر منحصر ہے
فوجی طاقت یا فوجی معیشت کی ترقی پر نہیں یہ صرف دفاع کے لئے ہے
03/02/2026
عسکری اداروں کا دہشت گردی کا بیانیہ پٹتا جا رہا ہے
اب تو سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں
عسکری قوتوں کی دہشت گردی کے خلاف جنگی پالیسی سے عوام متفق نہیں
03/02/2026
انٹلی جنس نے اینکرز اینکرز کے مہمانوں کو سچی یا جھوٹی خبریں دینے کا سلسلہ بند کر رکھا ہے
اب اندازوں یا جھوٹی خبریں چل رہی ہیں تاکہ ٹاک شوز کا پیٹ بھرتا رہے
02/02/2026
مسلسل دہشت گردی پاکستان کے عسکری اداروں انٹلی جنس کی اہلیت پر کءی سوالیہ نشان چھوڑتی ہے
01/02/2026
ہاءبرڈ نظام کی پیداوار شہباز زرداری عمران ہیں
اس کی جڑیں عمرانی دور میں مضبوط ہوءیں
30/01/2026
جمعہ مبارک ہو
اللہ تعالیٰ پاکستانی عوام کو شعور دے کہ
وہ اپنی معیشت کو بہتر کرنے میں کردار ادا کرتے رہیں اس سے اجتماعی معیشت پر اچھا اثر رہے گا
29/01/2026
معیشت کی مضبوطی اعشاریوں نہیں عوام کے معیار زندگی کی بہتری سے پتہ چلے گی
26/01/2026
ملک میں نہ مارشل لاء نہ ہی ٹیکنوکریٹ حکومت
آج خزانہ داخلہ تجارت پر ٹیکنوکریٹ ہی تعینات ہیں
یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی
حکومت اپوزیشن مل بیٹھ کر ٢٠٢٩ کے غیر جانبدارانہ شفاف انتخابات کے لئے اقدامات پر سمجھوتہ کریں