Chak Jamal My Pride My Identity
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak Jamal My Pride My Identity, Jhelum.
ملکوال۔ میرج ہال میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، کئی افراد زخمی، خوفناک مناظر، بھگڈر مچ گئی- ں
11/01/2025
Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/09/2024
تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ کو کریم آقا جان رحمتِ عالمﷺ کا جشنِ ولادت بہت مبارک ہو🤍
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی آمد مرحبا مرحبا❣️❣️
اس وقت پاکستان میں تقریباً 1102 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔
ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھے جبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کو واپس چلے گئےہیں۔کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے
روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے
دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہےدنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں
پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں۔
پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہےپولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم
مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں
لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں
ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے سےروکنا ہےاور انشاءاللہ
ہم کورونا کےخلاف جنگ جیت جائیں گے❤️
https://www.facebook.com/BloomsEventManagementCivillinejhelum/
Blooms Events Jhelum KEEP CALM & ENJOY YOUR GRACIOUS MOMENTS �
20/08/2017
15/02/2017
Chak Jamal beautiful views
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Website
Address
Jhelum
