07/11/2024
ضلع جہلم میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیرِ اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کا سلسلہ جاری!
میونسپل سلیمان پارس سٹیڈیم جہلم میں فٹبال کے مقابلے جاری ہیں۔
آج کے مقابلوں میں مرزا راشد ندیم صاحب، سابقہ چیئرمین بلدیہ (پاکستان مسلم لیگ، ن) بطورِ مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن بھی موجود تھے۔
Sports Board Punjab
Deputy Commissioner Jhelum
06/11/2024
*پریس ریلیز*
> از دفتر جناب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ضلع جہلم۔
*مورخہ: 6 نومبر 2024ء بروز بدھ*
جہلم ( )؛ وزیراعلیٰ پنجاب، محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق اور ملک فیصل ایوب کھوکھر صاحب کی ہدایات کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیرِ اہتمام مورخہ 6 نومبر 2024 کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جہلم میں گرلز اتھلیٹکس کے مقابلے منعقد ہوئے۔ اتھلیٹکس کے ان ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹس میں 100 میٹر، 200 میٹر، 400 میٹر اور 800 میٹر دوڑ کے ٹریک / دوڑ مقابلے جبکہ فیلڈ ایونٹس میں ڈسکس تھرو، نیزا پھینکنا، لانگ جمپ اور ہائی جمپ شامل تھے۔ اتھلیٹکس کے ان مقابلوں میں چودھری فرخ الطاف ایم این اے (این اے - 61) جہلم کے نمائندہ خصوصی جناب شاہین ڈار صاحب بطورِ مہمانِ خصوصی شریک ہوئے جن کے ہمراہ حبیب الرحمن صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر (کالجز) جہلم اور پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بھی تھیں۔ اس موقع پر محمد عمران، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جہلم اور عبدالرشید، تحصیل سپورٹس آفیسر پنڈدادنخان و دینہ بھی موجود تھے۔
Sports Board Punjab
Faisal Ayub Khokhar | Bilal Azhar Kayani | Abdullah Tabassum
Deputy Commissioner Jhelum
05/11/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ملک فیصل ایوب کھوکھر صاحب کی ہدایات کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیرِ اہتمام مورخہ 5 نومبر 2024 کو گورنمنٹ تبلیغ السلام بوائز ہائی سکول جہلم میں انڈر - 22 اتھلیٹکس (بوائز) کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔
Sports Board Punjab
Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Bilal Azhar Kayani | Faisal Ayub Khokhar | Abdullah Tabassum
Deputy Commissioner Jhelum
03/11/2024
Print Media Coverage Regarding "KHELTA PUNJAB GAMES 2024 - DISTRICT JHELUM"
Badminton Competitions
Sports Board Punjab
Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
03/11/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
شروع ہونے جا رہے ہیں کبڈی اور فٹبال کے مقابلے!
آج مورخہ 3 نومبر 2024 بوقت دن 1 بجے۔
میونسپل سلیمان پارس سٹیڈیم جہلم
Sports Board Punjab
Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Faisal Ayub Khokhar | Abdullah Tabassum
Deputy Commissioner Jhelum
02/11/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کا دوسرا روز!
بیڈمنٹن (بوائز) کے مقابلوں کی تصویری جھلکیاں...!
مہمانِ خصوصی: چودھری ندیم خادم (سابق ایم پی اے، پاکستان مسلم لیگ، ن) جہلم۔
Sports Board Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab
Faisal Ayub Khokhar | Abdullah Tabassum
Deputy Commissioner Jhelum
02/11/2024
Khelta Punjab Games - 2024
-------District Jhelum---------
Sports Board Punjab
Ministry of Sports & Youth Affairs, Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Bilal Azhar Kayani | Faisal Ayub Khokhar | Abdullah Tabassum
Deputy Commissioner Jhelum
31/10/2024
KHELTA PUNJAB GAMES 2024
HOCKEY TOURNAMENT
31/10/2024
KHELTA PUNJAB GAMES 2024
CRICKET (TAPE BALL) TOURNAMENT
31/10/2024
KHELTA PUNJAB GAMES 2024
FOOTBALL TOURNAMENT