09/07/2024
الحمداللہ عبد الرحمان نے میٹرک کے امتحان میں 1096 مارکس لئے ہیں۔
تشدد سے متاثرہ خواتین کے لئے پنا گاہ
09/07/2024
الحمداللہ عبد الرحمان نے میٹرک کے امتحان میں 1096 مارکس لئے ہیں۔
30/11/2023
https://urduglobal.com/archives/35820
شیلٹر ہوم(دارالامان) جہلم میں عورتوں پرتشدد کے حوالے سے پروگرام جہلم(اختر شاہ عارف)آج شیلٹر ہوم(دارالامان)جہلم میں عورتوں پر تشدد کی روک تھام کےسولہ روزہ پروگرام کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام کا اہتمام سوشل ...
29/08/2023
22/08/2023
الحمدللہ ۔عبدالرحمان نے نہم کے امتحان میں 517 نمبر لئے۔
16/07/2023
ڈاکٹر شہزانہ امتیاز نے دارالامان کی خواتین کے ساتھ چھٹی کا دن گزارا جس پر خواتین بہت خوش تھیں۔خواتین کے لئے آم، پیزا اور کولڈ ڈرنک کے ساتھ چکن روٹی کا اہتمام کیا گیا
24/04/2023
18/03/2023
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دارالامان جہلم کا دورہ اور ادارے میں موجود خواتین کے مسائل اور ان کے حل کے لئے کی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر واجد حسین چوہدری ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اور سپرنٹنڈنٹ بھی موجود تھے
26/11/2019
16 Days Activisim of violence against women started in Shelter Home Jhelum by DD SWD.
10/03/2019
Celeberation of Women Day
Dar ul Aman Jhelum
15/09/2018
Cooking competition between team A and B of residents of Shelter Home Jhelum
Dear Friends ,
Arz ha, k social welfare department pujab, 22-23.April 2018 , Kazafi satadium,lahore,ma Art and Craft Exhibition monakid kr raha ha, jis ka iftitah 22 april 11:00 suba kia ja raha ha.is moqa pr ap dostoun/family k saath shirkat ferma kr mashkoor krain.our project no.2.k camp ma mulakat krain.kindly confirm your participation.
Arif Mehmood Sidiqui.
0300 4728218