26/04/2026
میری نظر میں سب سے بہترین وزیراعلی مریم نوازشریف ہیں جن کی کارکردگی اور اصلاحات ایک جدید روشن اور فلاحی پنجاب کی صورت میں یوں سامنے ہیں کہ کسی گواہی کی ضرورت ہی نہیں، باہر نکلو اور پنجاب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو۔ میں نے ان کے پراجیکٹس کا ذکر شروع کیا تو کچھ اور لکھنے کی جگہ ہی نہیں رہے گی۔ انہوں نے والد اور چچا کی تعمیر و ترقی کی روایات کو آگے بڑھایا ہے۔
دوسرے نمبر پر سرفراز بگٹی ہیں جنہوں نے امن و امان اور ترقی کے لئے انگریز دور سے قائم بلوچستان کے بی ایریاز ختم کر دئیے اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے اس وقت فوج سب سے زیادہ انہی کے اقدامات کی معترف ہے۔ انہوں نے ترقیاتی پروگراموں اور بجٹ کو ڈسٹرکٹ لیول پر کمیٹیوں تک لانے کا بڑا کارنامہ بھی سرانجام دیا ہے یعنی اختیارات کی نچلے لیول تک منتقلی۔
تیسرے اور چوتھے نمبر کے لئے مراد علی شاہ اور سہیل آفریدی میں مقابلہ ہے۔ مراد علی شاہ کے پاس سندھ ہے جس کی صحت کی سہولیات کو بلاول بھٹو زرداری فخر کے ساتھ پیش کرتے ہیں اور لگتا ہے کہ سہیل آفریدی نے بھی عشق عمران پر صوبے کی گورننس کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے اگر وہ اپنے ہی ٹرولز کے ہاتھوں سے بچ گئے۔
آپکی رائے تعصب نہیں، دلیل کے ساتھ کیا ہے؟
23/04/2026
وہ پڑھے لکھے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکر جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پارٹی کی آواز بنے ہوے ہیں اور مناسب نوکری کی تلاش میں ہیں وہ اپنے ضلع کا نام لکھیں ساتھ اپنی تعلیمی قابلیت لکھ کر ہمیں واٹس اپ کر دیں پلیز
03460257692
22/04/2026
نیم سرکاری ادارہ میں آئی ٹی گریجویٹ بچے اور بچیوں کے لیے نوکری کے مواقع ہیں جو دوست اس کرائٹیریا پر پورے اترتے ہیں وہ رابطہ کریں
14/04/2026
"اگلے کچھ گھنٹوں میں پاکستان ایک بار پھر مرکزِ نگاہ ہوگا، اور یہاں سے امن و سلامتی کیلئے اچھی خبریں نکلیں گیں.
14/04/2026
تھک جائیں تو بھی کھڑے رہنا ہوتا ہے، کیونکہ بہت سے لوگوں نے آپ سے ٹیک لگا رکھی ہوتی ہے
14/04/2026
گھر میں تین وقت کا کھانا بن رہا ،رات کو دوائیوں کے بغیر سوتے ہو اور گھر میں کوئی یوتھیا نہیں ہے تو کہہ دو
الحمدللہ 🤤😚
13/04/2026
عوام کا وزیراعلیٰ مریم نواز پر بے مثال اظہارِ اعتماد!
69% افراد کا وزیراعلیٰ پر اعلیٰ کارکردگی پر اظہار اطمینان
65% عوام نے پنجاب حکومت کی سمت کو درست قرار دیا
42% عوام کا اگلے الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا ارادہ۔
13/04/2026
کتنے فیصد پاکستانی چاہتے ہیں فتنہ 804 کو جیل میں ہی رہنا چاہیے؟
26/12/2025
میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور انکی جانب سے متعارف کروائے گئے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں 🇵🇰