Village MAIRA

Village MAIRA

Share

Social worker

11/04/2026

خبرغم/اعلان نمازجنازہ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سائیں سیف الملوک ، مظہر حسین ،اظہر حسین آف میرا کے بڑے بھائی اور عابد حسین اینڈ بردران کے بہنوئی محبوب الٰہی ولد اللہ دتہ میرا میں قضائےالہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نمازجنازہ ،صبح 11:30am بجے مرکزی جنازہ گاہ میرا میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Photos from Village MAIRA's post 08/04/2026

نکاح مبارک حمزہ زمرد میرا

Photos from Village MAIRA's post 04/04/2026

شادی مبارک عدیل مظہر میرا

28/03/2026
26/03/2026

خبرغم/اعلان نمازجنازہ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میاں جاویداختر،میاں اورنگزیب ،میاں زاہد محمود آف میرا کے بڑے بھائی میاں پرویز اختر آف میرا( لاہور والے) قضائےالہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نمازجنازہ آج دن ساڑھے پانچ بجے مرکزی جنازہ گاہ میرا میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

21/03/2026

جامعہ مسجد میرا

Photos from Village MAIRA's post 21/03/2026

عید مبارک مسجد نور جنوبی میرا

Photos from Village MAIRA's post 21/03/2026
Photos from Village MAIRA's post 21/03/2026

عید مبارک جامع مسجد میرہ

Photos from Village MAIRA's post 20/03/2026

اعتکاف مبارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jhelum
49510