I Sport Pakistan isp
sport my page for more movies sport my page
19/03/2026
الحمدللہ سعودی عرب میں میں اپنے کفیل سے مہینے کے 3000 ریال لیتا ہوں میرا کام سبزیوں کا ہے جب سبزیاں تیار ہو جاتی ہے تو ہم ان کو گاڑیوں پر لوڈ کرتے ہیں روم کھانا سب کفیل کا ہے 3000 ریال پاکستانی 223000 کے قریب بنتے ہیں 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
19/03/2026
انڈیا راجن پور میں ماں کی محبت نے کیا دنیا کو حیران
ایک ماں نے 15 سال تک بکریاں پال کر اپنے بیٹے کا خواب پورا کیا اس نے 15 سال پہلے سوچا تھا کہ اپنے بیٹے کے لیے ایک گاڑی خریدوں گی پھر اس نے بکریاں پالنی شروع کر دی اور اب جب 15 سال پیسے جمع کرتی رہی اور جب یہ شوروم میں گاڑی لینے کے لیے گئی تو سب اس کے ساتھ بھی دیکھ کے حیران ہو گئے اور کہنے لگے کہ تم اتنی بڑی گاڑی پر ہاتھ رکھ رہی ہو مائی پیسے بھی ہیں تو اس کے پاس ایک تھیلا تھا مجھے اپنے اس نے تھیلا کھولا اور تھیلے سے پیسے نکال کر ٹیبل پر رکھنا شروع کر دیے تو سب حیران ہو گئے پھر اس نے بتایا کہ میں اپنے بیٹے کے خواب کے لیے 15 سال سے پیسے جمع کر رہی ہوں اور بکریاں پال رہی ہوں تاکہ بیٹے کا خواب پورا ہو ہو اور اج جب میرے پاس پیسے ہیں تو میں نے سوچا دیر نہ کی جائے اسی لیے اج میں اپ کے پاس ا گئی اور مجھے وہ والی گاڑی دو جو میرے بیٹے کو پسند ہے اس ماہ کی محبت نے دنیا کو حیران کر دیا کہ 15 سال صرف بیٹے کے خواب کے لیے لگا دی ے سبحان اللہ اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
