Sindh Food Authority
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindh Food Authority, Government Organization, Karachi.
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ضلع جنوبی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں برنس روڈ فوڈ سٹریٹ پر ٹیم کی مختلف ریسٹورنٹ اور بیکریز پر کاروائی۔
انسپیکشن کے دوران صفائی ستھرائی کی ناقص حالت اور حشرات کی موجودگی اور حفظان صحت اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی ایس او پی کی خلاف ورزی پر مختلف فوڈ پوائنٹس پر جرمانے.
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف ریسٹورنٹ کو ساتھ4 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے
کاروائی کے دوران انور مٹن نامی ریسٹورنٹ نے سندھ فوڈ اتھارٹی کے کام میں مداخلت ا ور مزاهمیت کی اور سندھ فوڈ اتھارٹی کے عملے پر حملہ کیا گیا اور ساتھ ہی جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی.
جس پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے آرام باغ تھانے میں ایف آئ آر نمبر 719/21 درج کرا دی اور ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کام کرنے سے روک دیا گیا ہے اور مزید سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے مطابق قانونی کاروائی بھی کریگی
سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور سرکاری کام میں مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا اور سختی کے ساتھ نمٹا جائیگا ۔
16/10/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Karachi
