03/05/2026
*ممبر سازی کیمپ*
حلقہ غلام شاہ لین
جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS108
゚シ
Voice of Change | بدل دو نظام
03/05/2026
*ممبر سازی کیمپ*
حلقہ غلام شاہ لین
جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS108
゚シ
03/05/2026
*ممبر سازی کیمپ*
حلقہ غلام شاہ لین
جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS108
02/05/2026
*ممبر سازی کیمپ*
اتوار، 3 مئی، بعد نماز عصر
نزد میوہ شاہ مسجد، غلام شاہ لین
جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS108
01/05/2026
On this International Labour Day, we salute the dedication, resilience, and hard work of every worker who builds our communities and strengthens our future. Their efforts are the foundation of progress, and their dignity deserves respect every single day.
Alkhidmat Karachi proudly stands with workers, honoring their commitment to service, humanity, and nation-building.
01/05/2026
یکم مئی، یوم مزدور
29/04/2026
سندھ سولڈ ویسٹ کے ٹھیکیداروں کی موجودہ ادائیگیاں ٹاؤن اور یوسی چیئرمینوں کی تصدیق سے کی جائیں، نئے معاہد ے ٹاؤن کے ساتھ کئے جائیں ۔ ۔ مئیر کراچی کی سربراہی میں دیئے گئے تمام محکموں کی کارکردگی بدترین، جن میں واٹر کارپوریشن اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں۔
سیف الدین ایڈوکیٹ، اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل
゚シ
اپوزیشن لیڈر کراچی میونسپل کارپوریشن اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ صدر ٹاؤن UC-5 گزدرآباد میں عوامی بیٹھک میں شرکت کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں
゚シ
27/04/2026
بدل دو نظام *ممبرشپ ڈرائیو*
جماعت اسلامی علاقہ گارڈن ⚖️ PS108
26/04/2026
*عوامی بیٹھک گذدرآباد UC-5 صدر ٹاؤن*
• صدر ٹاؤن UC-5 گزدرآباد میں عوامی بیٹھک کے پروگرام سے اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل کراچی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ، امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور، ناظم علاقہ گارڈن عبرت سعید قریشی خطاب کر رہے ہیں۔ اعجاز نارنجا اور عدنان چوہان بھی اسٹیج پر موجود۔
• اس موقع پر معزز مہمانان نے لوگوں کے مسائل سنے اور جماعت اسلامی کی طرف سے ہر ممکن تعاون اور مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوششوں کی یقین دہانی بھی کروائی۔
゚シ