29/09/2023
Eid Milad-ul-Nabi (PBUH) to all. The life of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is a model to guide our thoughts and actions.
#2023
شہنشاہ،اورنگزیب عالمگیر نے کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت ہے۔����
29/09/2023
Eid Milad-ul-Nabi (PBUH) to all. The life of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is a model to guide our thoughts and actions.
#2023
جل جاؤ خاموشی سے کڑی دھوپ میں
لیکن اپنوں سے کبھی سایہ دیوار مت مانگو 💯🍁
دیدہ و دل کی تباہی مجھے منظور مگر
ان کا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا
😋😋 ❤️❤️
📸
"-🍁🌼🥂"-
*" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "__•°•×🙂🤝*
😋😋 ❤️❤️
📸
سُن اے جمالِ یار ، ذرا سی پناہ دے
آیا ھُوں تیرے پاس مسائل سے بھاگ کر
❤️💫
😋😋 ❤️❤️
📸
*جب غرض ہوئی تب پوچھ لیا*
*جب وقت ملا تب یاد کیا 🤕👻*
*اب اور حقیقت کیا لکھوں*
*اس دور کے مخلص یاروں کی 🦋🎀*
😋😋 ❤️❤️
📸