Tariq Ali Solangi

Tariq Ali Solangi

Share

Tariq Ali Solangi
SSP/Director Anti-Corruption Police
Shaheed Benazirabad Divison

Photos from Tariq Ali Solangi's post 06/06/2026

اہم اطلاع
میرے علم میں آیا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد میرے نام اور عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جعلی TikTok اور Facebook اکاؤنٹس بنا کر لوگوں سے رقم طلب کر رہے ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرا ان اکاؤنٹس سے کوئی تعلق نہیں۔ ان جعلی اکاؤنٹس کو FIA سائبر کرائم ونگ کو رپورٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ میری ٹیم بھی اس فراڈ میں ملوث افراد کی نشاندہی اور ٹریسنگ پر کام کر رہی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی یہ عناصر قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
تمام دوستوں اور شہریوں سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی اکاؤنٹ یا فرد کو ہرگز رقم نہ بھیجیں اور نہ ہی کسی قسم کی مالی معلومات فراہم کریں۔ براہِ کرم ایسے جعلی اکاؤنٹس کو فوری طور پر رپورٹ اور بلاک کریں تاکہ مزید لوگوں کو دھوکہ دہی سے بچایا جا سکے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
طارق علی سولنگی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ / پولیس شہید بینظیرآباد ڈویژن

05/06/2026
05/06/2026

Pledge & commitment

29/05/2026

اولاد آپ کا سایہ ہوتی ہے،
اس لیے اُن کی ایسی تربیت کریں کہ آپ کا سایہ بھی خوبصورت نظر آئے۔

29/05/2026

یومِ تکبیر مبارک

26/05/2026

Eid ul Adha Mubarak

13/05/2026

Alhamdolillah brother Zia Ul Hassan Lanjar has been awarded 𝙎𝒊𝙩𝒂𝙧𝒂-𝒆-𝑰𝙢𝒕𝙞𝒂𝙯 the Highest civil award of Pakistan.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi