Syed Mustufa Rehman

Syed Mustufa Rehman

Share

PRESIDENT & (Former Chairman Candidate) Uc 05 Gulberg Town
PS-126 District Central
Pakistan People's Party 🇱🇾

Photos from PS126 UC 05 Gulberg Town District Central PPP's post 14/06/2026
09/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان انتخابات میں شاندار اور تاریخی کامیابی کے بعد پی پی پی ضلع وسطی کی جانب سے نارتھ ناظم آباد بلاک E نزد Double Cheez، والے روڈ پر جشنِ فتح کا انعقاد کیا گیا۔

بتاریخ: 10 جون 2026 بروز بدھ شام 7 بجے۔

سردار خان
صدر ضلع وسطی پاکستان پیپلز پارٹی

08/06/2026

گلگت بلتستان کی الیکشن کے دوران ایم کیو ایم نون لیگ پی ٹی ائی جماعت اسلامی ایک ساتھ مل کر سوشل میڈیا پر پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف پروپگینڈا کر رہی تھی مگر الحمدللہ تیر چل گیا اور ان سب کا پروپیگنڈا ناکام ہوا 💪🇱🇾

07/06/2026

‏بلاول تیرا تیر چلے گا!

07/06/2026

‏نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
‏جیت عوام کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی۔

‏ ⁧‫ ‬⁩

02/06/2026

تبدیلی نہیں، عملی عزمِ ترقی!

نوجوانوں کو بااختیار بنانا مشنِ بلاول ہے۔ جدید ٹیکنیکل ٹریننگ، آسان قرضوں اور سیاحت کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جائینگے۔ نوجوان ہماری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی ترقی ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

07 جون2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔

#𝙑𝙤𝙩𝙚𝙁𝙤𝙧𝙏𝙚𝙚𝙧

01/06/2026

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے عوام سے براہِ راست رابطے اور انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے، جبکہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی۔

‏جلسوں کا شیڈول درج ذیل ہے:

‏📍 شگر — یکم جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 اسکردو — 2 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 دیامر — 3 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 ہنزہ — 3 جون 2026
‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری

‏📍 غذر — 4 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 نگر — 4 جون 2026
‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری

‏📍 گلگت — 5 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ ترقی، حقوق اور خوشحالی کے سفر کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

01/06/2026

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے
‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
Karachi
75590